مندرجات کا رخ کریں

2022ء فیفا عالمی کپ گروپ جی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

2022ء فیفا عالمی کپ گروپ جی 2022ء فیفا عالمی کپ میں کھیلے جانے والے آٹھ راؤنڈ رابن گروپس میں سے ساتواں ہے۔ گروپ برازیل، سربیا، سویٹزرلینڈ اور کیمرون کی قومی ایسوسی ایشن فٹ بال ٹیموں پر مشتمل ہے۔ گروپ بی کے میچز 24 نومبر تا 2 دسمبر 2022ء تک ہوں گے۔ [1]

ٹیمیں

[ترمیم]
ڈرا پوزیشن ٹیم برتن کنفیڈریشن اہلیت
کا طریقہ
تاریخ
اہلیت
فائنل
میں پہنچے
آخری
ظہور
سابقہ بہترین
کارکردگی
فیفا عالمی درجہ بندی
مارچ 2022[nb 1] اکتوبر 2022
جی 1  برازیل 1 جنوب امریکی فٹ بال کنفیڈریشن CONMEBOL Round Robin winners 11 نومبر 2021 22nd 2018ء فیفا عالمی کپ فاتح (1958ء فیفا عالمی کپ, 1962ء فیفا عالمی کپ, 1970ء فیفا عالمی کپ, 1994ء فیفا عالمی کپ, 2002ء فیفا عالمی کپ) 1 1
جی 2  سربیا 3 یوئیفا UEFA Group A winners 14 نومبر 2021 13th[nb 2] 2018ء فیفا عالمی کپ Fourth place (1930ء فیفا عالمی کپ, 1962ء فیفا عالمی کپ)[nb 3] 25 21
جی 3  سویٹزرلینڈ 2 یوئیفا UEFA Group C winners 15 نومبر 2021 12th 2018ء فیفا عالمی کپ کوارٹر فائنل (1934ء فیفا عالمی کپ, 1938ء فیفا عالمی کپ, 1954ء فیفا عالمی کپ) 14 15
جی 4  کیمرون 4 افریقی فٹ بال کنفیڈریشن CAF Third Round winners 29 مارچ 2022 8th 2014ء فیفا عالمی کپ کوارٹر فائنل (1990ء فیفا عالمی کپ) 37 43

حواشی

  1. مارچ 2022 کی درجہ بندی فائنل ڈرا کے لیے سیڈنگ کے لیے استعمال کی گئی۔
  2. فیفا عالمی کپ میں سربیا کی یہ تیسری شرکت ہے۔ تاہم، فیفا سربیا کو یوگوسلاویہ کی جانشین ٹیم سمجھتا ہے، جس نے آٹھ مواقع پر کوالیفائی کیا، اور سربیا و مونٹینیگرو، جنہوں نے دو مواقع پر کوالیفائی کیا۔
  3. سربیا کا بہترین نتیجہ 2010ء فیفا عالمی کپ اور 2018ء فیفا عالمی کپ میں گروپ مرحلہ ہے۔ تاہم، فیفا سربیا کو یوگوسلاویہ کا جانشین ٹیم سمجھتا ہے۔

اسٹینڈنگ

[ترمیم]
پوزیشن ٹیم کھیلے جیت ڈرا ہار گول کیے گول خلاف گول فرق پوائنٹس اہلیت
1  برازیل 3 2 0 1 3 1 +2 6 ہیش قدمی ناک آؤٹ مرحلہ
2  سویٹزرلینڈ 3 2 0 1 4 3 +1 6
3  کیمرون 3 1 1 1 4 4 0 4
4  سربیا 3 0 1 2 5 8 −3 1
complete تک کھیلے گئے مقابلوں تک اپ ڈیٹ کیا گیا۔ ماخذ: FIFA
Rules for classification: 2022ء فیفا عالمی کپ

میچ

[ترمیم]

سوئٹزرلینڈ بمقابلہ کیمرون

[ترمیم]
سویٹزرلینڈ 0-1 کیمرون
رپورٹ

برازیل بمقابلہ سربیا

[ترمیم]

کیمرون بمقابلہ سربیا

[ترمیم]
کیمرون 3-3 سربیا
رپورٹ

برازیل بمقابلہ سوئٹزرلینڈ

[ترمیم]
برازیل 0-1 سویٹزرلینڈ
رپورٹ

سربیا بمقابلہ سوئٹزرلینڈ

[ترمیم]
سربیا 3-2 سویٹزرلینڈ
رپورٹ

کیمرون بمقابلہ برازیل

[ترمیم]

نظم و ضبط

[ترمیم]
ٹیم میچ 1 میچ 2 میچ 3 پوائنٹس
Booked Yellow cardYellow cardRed card Red card Yellow cardRed card Booked Yellow cardYellow cardRed card Red card Yellow cardRed card Booked Yellow cardYellow cardRed card Red card Yellow cardRed card
 برازیل 1 2 -3
 سویٹزرلینڈ 2 1 4 -7
 کیمرون 1 2 3 1 -9
 سربیا 3 2 7 -12

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "فیفا عالمی کپ قطر 2022 - میچ شیڈیول" (PDF)۔ FIFA.com۔ فیفا۔ 11 اگست 2022۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اگست 2022