مندرجات کا رخ کریں

یوگوسلاویہ قومی فٹ بال ٹیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یوگوسلاویہ قومی فٹ بال ٹیم
to 1920–1992

 (1920–1941) and  (1945–1992)
ایسوسی ایشنفٹ بال ایسوسی ایشن آف یوگوسلاویہ
کم ترین ایلع درجہ(10 اپریل 1927)
اول رنگ
دوم رنگ
پہلا بین الاقوامی
 چیکوسلوواکیہ 7–0 Kingdom of SCS 
(اینٹورپن, بلجئیم; 28 August 1920)
سب سے بڑی جیت
 یوگوسلاویہ 10–0 وینیزویلا 
(كوريتيبا, Brazil; 14 June 1972)[1][2]
سب سے بڑی شکست
 چیکوسلوواکیہ 7–0 Kingdom of SCS 
(Antwerp, Belgium; 28 August 1920)
 یوراگوئے 7–0 Kingdom of SCS 
(پیرس, فرانسیسی جمہوریہ سوم; 26 May 1924)
 چیکوسلوواکیہ 7–0 Kingdom of SCS 
(پراگ, Czechoslovakia; 28 October 1925)
عالمی کپ
ظہور8[a] (اول 1930)
بہترین نتائجFourth place (1930, 1962ء فیفا عالمی کپ)
European Championship
ظہور4[a] (اول 1960)
بہترین نتائج2nd place, silver medalist(s) Runners-up (1960, 1968)

یوگوسلاویہ کی قومی فٹ بال ٹیم، [b] نے بین الاقوامی ایسوسی ایشن فٹ بال میں یوگوسلاویہ کی نمائندگی کی ہے۔ ٹیم جنگ عظیم دوم سے پہلے کی بادشاہت یوگوسلاویہ اور جنگ کے بعد کی اشتراکی وفاقی جمہوریہ یوگوسلاویہ کی نمائندگی کرتی تھی۔ اس ٹیم نے 1930ء اور 1962ء کے فیفا ورلڈ کپ میں سیمی فائنلز [c] رسائی حاصل کرتے ہوئے بین الاقوامی مقابلے میں کامیابی حاصل کی۔ 1992ء میں یوگوسلاویہ کی جنگوں کے دوران اس ٹیم کو اقوام متحدہ کی پابندیوں پر بین الاقوامی مقابلے سے معطل کر دیا گیا تھا۔[3][4][5]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Jugoslavija – Venecuela 10–0". Reprezentacija.rs (بزبان سربی کرویئشائی). 14 Oct 2009. Retrieved 2019-02-25.
  2. "1974 FIFA World Cup Germany ™ - Matches - Yugoslavia-Zaire"۔ FIFA.com۔ 2015-04-14 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-02-25
  3. History آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ fss.rs (Error: unknown archive URL) at Football Association of Serbia official website, Retrieved 17 May 2913 (بزبان سربیائی)
  4. "Yugoslavia and the breakup of its soccer team"۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-11-22
  5. Austin Merrill (2 جون 2010)۔ "The Splintering of Yugoslavia and Its Soccer Team"۔ The Hive۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-11-22

بیرونی روابط

[ترمیم]
  1. ^ ا ب
  2. سانچہ:Lang-sr-Cyrl-Latn; (کرویئشائی: Jugoslavenska nogometna reprezentacija)‏; (سلووین: Jugoslovanska nogometna reprezentanca)‏; (مقدونیائی: Фудбалска репрезентација на Југославија)‏
  3. 1930 World Cup didn't feature a match for the third place. Retroactively, FIFA established rankings based on overall tournament record, placing Yugoslavia at the fourth place