احمد بن علی اسٹیڈیم

متناسقات: 25°19′47″N 51°20′32″E / 25.329640°N 51.342273°E / 25.329640; 51.342273
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
الریان اسٹیڈیم
مکمل ناماحمد بن علی اسٹیڈیم
مقامام الافاعی، الریان، قطر
جغرافیائی متناسق نظام25°19′47″N 51°20′32″E / 25.329640°N 51.342273°E / 25.329640; 51.342273
عوامی گزر M2  Al Riffa
گنجائش44,740[1]
سطحGrass
اسکور بورڈہاں
تعمیر
بنیاد2001–2002, 2016–2018
تعمیر2003
افتتاح2003 (پرانا اسٹیڈیم)، 18 دسمبر 2020
دوبارہ تعمیر2016–2020
معمارپیٹرن ڈزائن[2]
پروجیکٹ مینیجرAECOM
مرکزی ٹھیکے دارAl-Balagh and لارسن اینڈ ٹوبرو
کرایہ دار
الریان ایس سی

احمد بن علی اسٹیڈیم (عربی: ملعب أحمد بن علي) قطر کا ایک اسٹیڈیم جو الریان میں واقع ہے۔ [3]

حالیہ ٹورنامنٹ کے نتائج[ترمیم]

2021 فیفا عرب کپ[ترمیم]

تاریخ وقت ٹیم نمبر 1 نتیجہ ٹیم نمبر 2 راؤنڈ حاضری
30 نومبر 2021 13:00  تونس 5–1  موریتانیہ Group B 2,494
1 دسمبر 2021 13:00  الجزائر 4–0  سوڈان Group D 2,203
4 دسمبر 2021 13:00  اردن 0–4  المغرب Group C 7,890
6 دسمبر 2021 22:00  سلطنت عمان 3–0  بحرین Group A 2,477

2022ء فیفا عالمی کپ[ترمیم]

احمد بن علی اسٹیڈیم 2022 فیفا ورلڈ کپ کے دوران سات میچوں کی میزبانی کرے گا۔

تاریخ وقت ٹیم نمبر 1 نتیجہ ٹیم نمبر 2 راؤنڈ حاضری
21 نومبر 2022 22:00  ریاستہائے متحدہ 1-1  ویلز 2022ء فیفا عالمی کپ گروپ بی
23 نومبر 2022 22:00  بلجئیم 0-1  کینیڈا 2022ء فیفا عالمی کپ گروپ ایف
25 نومبر 2022 13:00  ویلز 2-0  ایران 2022ء فیفا عالمی کپ گروپ بی
27 نومبر 2022 13:00  جاپان 1-0  کوسٹاریکا 2022ء فیفا عالمی کپ گروپ ای
29 نومبر 2022 22:00  ویلز 3-0  انگلستان 2022ء فیفا عالمی کپ گروپ بی
1 دسمبر 2022 18:00  کرویئشا 0-0  بلجئیم 2022ء فیفا عالمی کپ گروپ ایف
3 دسمبر 2022 22:00  ارجنٹائن -  آسٹریلیا Round of 16

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "قطر 2022: الریان اسٹیڈیم کا ٹرف ریکارڈ کے وقت پر نصب کر دی گئی"۔ مارچ 2020۔ 09 مئی 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 مارچ 2020 
  2. "الریان اسٹیڈیم"۔ stadiumdb.com۔ 9 جولائی 2015۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 ستمبر 2021 
  3. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "احمد بن علی اسٹیڈیم"