1950ء فیفا عالمی کپ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
1950 فیفا عالمی کپ
IV Campeonato Mundial de Futebol[1]
1950 FIFA World Cup official logo
ٹورنامنٹ کی تفصیل
میزبان ملکبرازیل
تاریخ24 جون – 16 جولائی
ٹیمیں13 (3 اتحادیوں سے)
میدان6 (6 میزبان شہروں میں)
سیمی فائنل کھیلنے والے
فاتحین یوراگوئے (2 بار)
دوسرے درجہ پر برازیل
تیسرے درجہ پر سویڈن
چوتھے درجہ پر ہسپانیہ
اعداد و شمار
کل مقابلے22
گول88 (4 فی میچ)
تماشائی1,043,500 (47,432 فی میچ)
زیادہ گول کرنے والابرازیل کا پرچمایڈی میر (8 گول)
1938
1954
افتتاح ملعب ماراكانا ، قبل كأس العالم 1950.

برازیل میں منعقد ہونے والے1950ء کے فٹ بال عالمی کپ کے فائنل میں یوراگوئے نے برازیل کو شکست دے کر دوسری بار یہ اعزاز اپنے نام کیا تھا۔ اِس سے پہلے یوراگوئے نے1930 میں منعقد ہونے والے پہلے فٹ بال عالمی کپ کو جیتنے کا اعزاز حاصل کیا تھا۔[2]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]