مصری فٹ بال ایسوسی ایشن
ظاہری ہیئت
| مصری فٹ بال ایسوسی ایشن | |
|---|---|
| کھیل | ایسوسی ایشن فٹ بال |
| تاسیس | 3 دسمبر 1921 |
| بانی | جعفر ولی پاشا [1] |
| دفتر | قاہرہ |
| ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
| درستی - ترمیم | |
مصری فٹ بال ایسوسی ایشن (ای ایف اے; عربی: الإتحاد المصري لكرة القدم) مصر میں فٹ بال کا نگران سرکاری ادارہ ہے۔ اس کا قیام 3 دسمبر 1921ء کو ہوا اور فیفا میں 1923ء اور افریقی فٹ بال کنفیڈریشن میں 1957ء میں شامل ہوا۔[2][3] یہ تنظیم، مصری پریمیئر لیگ، مصر قومی فٹ بال ٹیم اور مصر قومی خواتین فٹ بال ٹیم کا اانتظام سنبھالتا ہے۔ اس کا صدر دفتر قاہرہ میں ہے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ http://www.sis.gov.eg/En/Templates/Articles/tmpArticles.aspx?CatID=763
- ↑ "CAF – Members Association – Egyptian Football Association"۔ cafonline.com۔ CAF۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-08-14
- ↑ "تاريخ الإتحاد" [Association History]۔ efa.com.eg (بزبان عربی)۔ EFA۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-08-14
بیرونی روابط
[ترمیم]- باضابطہ ویب گاہ
- مصرآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ fifa.com (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل) فیفا کی ویب گاہ پر
- مصر کیف کی ویب گاہ پر
زمرہ جات:
- مصری فٹ بال ایسوسی ایشن
- مصر میں فٹ بال
- مصر میں فوٹسال
- مصر میں 1921ء کی تاسیسات
- 1921ء میں قائم ہونے والی کھیلوں کی تنظیمیں
- مصر میں کھیلوں کے انتظامی ادارے
- افریقا میں ایسوسی ایشن فٹ بال کے انتظامی ادارے
- افریقی فٹ بال کنفیڈریشن
- ایسوسی ایشن فٹ بال کے انتظامی ادارے
- ایسوسی ایشن فٹ بال تنظیمیں
- 1921ء کی تاسیسات
- قاہرہ میں قائم تنظیمیں
- قاہرہ میں کھیل
- مصر میں بیسویں صدی کی تاسیسات
