مندرجات کا رخ کریں

چین قومی فٹ بال ٹیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
چین قومی فٹ بال ٹیم
شرٹ بیج/ایسوسی ایشن علامت
ایسوسی ایشنچائینیز فٹبال فیڈریشن
ذیلی کنفیڈریشنشمالی ایشین فٹبال فیڈریشن
کنفیڈریشنایشین فٹبال کنفیڈریشن
ہوم اسٹیڈیممختلف
فیفا رمزCHN
فیفا درجہ 76 Steady (20 دسمبر 2018)[1]
اعلی ترین فیفا درجہ37 (دسمبر 1998)
کم ترین فیفا درجہ109 (مارچ 2013)
ایلو درجہ 76 کم 6 (9 جنوری 2019)[2]
اعلی ترین ایلو درجہ23 (مئی 1934)
کم ترین ایلع درجہ92 (اکتوبر 1992)
اول رنگ
دوم رنگ
پہلا بین الاقوامی
 ریاستہائے متحدہ 2–1 چین 
(منیلا, فلپائن; 1 February 1913)[3]
سب سے بڑی جیت
 China PR 21–0 گوام 
(ہو چی من شہر, ویت نام; 26 January 2000)
سب سے بڑی شکست
 برازیل 8–0 China PR 
(ریسیف, برازیل; 10 September 2012)
عالمی کپ
ظہور1 (اول 2002)
بہترین نتائجGroup stage (2002ء فیفا عالمی کپ)
اے ایف سی ایشیائی کپ
ظہور12 (اول 1976)
بہترین نتائجRunners-up (1984, 2004)
EAFF Championship
ظہور9 (اول 2003)
بہترین نتائجChampions (2005, 2010)
China Cup
ظہور3 (اول 2017)
بہترین نتائجThird place (2017)

چین کی قومی فٹ بال ٹیم، بین الاقوامی ایسوسی ایشن فٹ بال میں عوامی جمہوریہ چین کی نمائندگی کرتی ہے اور چینی فٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر انتظام ہے۔ چین نے 2005ء اور 2010ء میں ای اے ایف ایف ایسٹ ایشین کپ جیتا اور 1984ء اور 2004ء میں اے ایف سی ایشین کپ میں رنر اپ رہا اور 2002ء میں فیفا ورلڈ کپ میں اپنا واحد عالمی کپ کھیلا اور بغیر کوئی گول کیے تمام میچ ہارا۔[4][5][6][7]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "The FIFA/Coca-Cola World Ranking"۔ FIFA۔ 20 دسمبر 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-12-20
  2. Elo rankings change compared to one year ago. "World Football Elo Ratings"۔ eloratings.net۔ 9 جنوری 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-01-09
  3. "China matches, ratings and points exchanged"۔ World Football Elo Ratings: China۔ 2008-03-09 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-11-18
  4. "Far Eastern Championship Games"۔ ocasia.org۔ 2016-08-05 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-08-23
  5. "China 1910"۔ RSSSF۔ 22 اکتوبر 2009۔ 2011-04-05 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-08-23
  6. "Chinese riot after Japan win final"۔ CNN International۔ 7 اگست 2004۔ 2013-06-28 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
  7. "Asian Cup final smashes viewing records"۔ Sports Business۔ 2004۔ 2022-08-11 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-08-11

بیرونی روابط

[ترمیم]