متحدہ عرب امارات قومی فٹ بال ٹیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
متحدہ عرب امارات قومی فٹ بال ٹیم
شرٹ بیج/ایسوسی ایشن علامت
ایسوسی ایشنمتحدہ عرب امارات فٹ بال ایسوسی ایشن
ذیلی کنفیڈریشنمشرقی ایشین فٹبال فیڈریشن
کنفیڈریشنایشین فٹبال کنفیڈریشن
ہوم اسٹیڈیممختلف
فیفا رمزUAE
فیفا درجہ 79 Steady (20 دسمبر 2018)[1]
اعلی ترین فیفا درجہ40 (نومبر – دسمبر 1998)
کم ترین فیفا درجہ138 (جنوری 2012)
ایلو درجہ 89 کم 18 (9 جنوری 2019)[2]
اعلی ترین ایلو درجہ24 (15 جنوری 2015)
کم ترین ایلع درجہ140 (ستمبر 1981)
اول رنگ
دوم رنگ
پہلا بین الاقوامی
 متحدہ عرب امارات 1–0 قطر 
(Riyadh, Saudi Arabia; 17 March 1972)
سب سے بڑی جیت
 برونائی دارالسلام 0–12 متحدہ عرب امارات 
(Bandar Seri Begawan, Brunei; 14 April 2001)
سب سے بڑی شکست
 متحدہ عرب امارات 0–8 برازیل 
(Abu Dhabi, United Arab Emirates; 12 November 2005)
عالمی کپ
ظہور1 (اول 1990)
بہترین نتائجGroup stage (1990)
Asian Cup
ظہور10 (اول 1980)
بہترین نتائجRunners-up (1996)
Arab Cup
ظہور2 (اول 1998)
بہترین نتائجFourth place (1998)
Arabian Gulf Cup
ظہور24 (اول 1972)
بہترین نتائجChampions (2007, 2013)
کنفیڈریشنز کپ
ظہور1 (اول 1997)
بہترین نتائجGroup stage (1997)

متحدہ عرب امارات کی قومی فٹ بال ٹیم ( عربی: منتخب الإمَارَاتُ الْعَرَبِيَّةُ الْمُتَّحِدَة لِكُرَّةُ الْقَدَم ،) بین الاقوامی فٹ بال میں متحدہ عرب امارات کی نمائندگی کرتی ہے اور ملک کی فٹ بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام خدمات انجام دیتا ہے۔ اس ٹیم نے 1990 میں اٹلی میں پہلی بار ورلڈ کپ کھیلا اور اپنے تینوں میچ ہارے ہیں۔ متحدہ عرب امارات نے 1992 کے اے ایف سی ایشین کپ میں چوتھی پوزیشن حاصل کی اور 1996 میں بطور میزبان رنر اپ رہا۔ اس نے 2007 اور 2013 میں عربین گلف کپ جیتا تھا۔ یہ 2015 کے ایشیائی کپ میں تیسرے نمبر پر رہا اور 2019 کے ایڈیشن کی میزبانی کی جس میں اس نے سیمی فائنل میں شکست کھائی۔[3][4][5][6]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "The FIFA/Coca-Cola World Ranking"۔ FIFA۔ 20 دسمبر 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 دسمبر 2018 
  2. Elo rankings change compared to one year ago. "World Football Elo Ratings"۔ eloratings.net۔ 9 جنوری 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 جنوری 2019 
  3. "UAE's 1990 World Cup journey now a documentary"۔ Gulf News۔ 30 November 2016۔ 28 اپریل 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 فروری 2019 
  4. "Mahdi Ali resigns as UAE's World Cup ends with a defeat"۔ The National۔ 28 March 2018۔ 22 مارچ 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 مارچ 2019 
  5. "UAE fires coach Van Marwijk after Qatar defeat"۔ euronews۔ 5 December 2019۔ 26 فروری 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 دسمبر 2019 
  6. "UAE advance to 2022 World Cup qualification third round after crucial win over Vietnam"۔ 15 June 2021۔ 16 اگست 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 اگست 2021 

بیرونی روابط[ترمیم]