سلووینیا قومی فٹ بال ٹیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سلووینیا قومی فٹ بال ٹیم
شرٹ بیج/ایسوسی ایشن علامت
ایسوسی ایشنفٹبال ایسوسی ایشن آف سلووینیا
کنفیڈریشنیوئیفا (یورپ)
ہوم اسٹیڈیماسٹوزائس اسٹیڈیم
فیفا رمزSVN
فیفا درجہ 62 Steady (20 دسمبر 2018)[1]
اعلی ترین فیفا درجہ15 (اکتوبر–نومبر 2010)
کم ترین فیفا درجہ134 (دسمبر 1993)
اول رنگ
دوم رنگ
پہلا بین الاقوامی
Unofficial
مملکت یوگوسلاویہ کا پرچم Slovenia 0–5 فرانس 
(Ljubljana, Kingdom of SCS; 23 June 1921)
Official
 استونیا 1–1 سلووینیا 
(Tallinn, Estonia; 3 June 1992)
سب سے بڑی جیت
 سلطنت عمان 0–7 سلووینیا 
(Muscat, Oman; 8 February 1999)
سب سے بڑی شکست
 فرانس 5–0 سلووینیا 
(Saint-Denis, France; 12 October 2002)
عالمی کپ
ظہور2 (اول 2002)
بہترین نتائجGroup stage (2002, 2010)
European Championship
ظہور1 (اول 2000)
بہترین نتائجGroup stage (2000)
ویب سائٹnzs.si

سلووینیا کی قومی فٹ بال ٹیم ، مردوں کے بین الاقوامی فٹ بال میں سلووینیا کی نمائندگی کرتی ہے اور سلووینیا کی فٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر کنٹرول ہے، جو سلووینیا میں فٹ بال کی گورننگ باڈی ہے۔ یہ فیفا کے عالمی دائرہ اختیار کے تحت ہے اور یورپ میں یوئیفا کے زیر انتظام ہے۔ سلووینیا کی ٹیم تین بڑے ٹورنامنٹس جس میں فیفا ورلڈ کپ ، یو ای ایف اے نیشنز لیگ اور یو ای ایف اے یورپی چیمپئن شپ کھیلتی ہے۔ سلووینیا نے اپنا پہلا باضابطہ میچ 1992ء میں یوگوسلاویہ سے آزادی کے ایک سال بعدکھیلا۔ سلووینیا کے زیادہ تر ہوم میچز لیوبلیانا کے اسٹوزائس اسٹیڈیم میں کھیلے جاتے ہیں۔ سلووینیا چار بار کسی بڑے ٹورنامنٹ کے لیے کوالیفائی کر چکا ہے، جن میں دو بار فیفا ورلڈ کپ اور دو بار یوئیفا یورپی چیمپئن شپ کے لیے، لیکن یہ ٹیم ٹورنامنٹ کے گروپ مرحلے سے آگے نہیں بڑھ سکی۔ 2010ء کے فیفا ورلڈ کپ میں، سلووینیا نے الجزائر کو 1-0 سے شکست دے کر اپنی پہلی فتح حاصل کی۔ اس ٹیم نے 2004ء میں 2006ء کے فیفا ورلڈ کپ کی فاتح اٹلی کو 1-0 سے ہرانا، جو 2006ء کے ورلڈ کپ کی مہم میں اٹلی کی واحد شکست تھی۔ ان کی سب سے بڑی شکست 2002ء میں فرانس سے 5-0 کی شکست کے ساتھ ہوئی، جب کہ ان کی سب سے زیادہ اسکور کرنے والی فتح 1999ء میں عمان کے خلاف 7-0 کی جیت تھی۔[2][3][4]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "The FIFA/Coca-Cola World Ranking"۔ FIFA۔ 20 دسمبر 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 دسمبر 2018 
  2. Slavko Jerič (6 September 2013)۔ "Prva tekma slovenske nogometne reprezentance že leta 1921" (بزبان سلووین)۔ RTV Slovenija۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جون 2017 
  3. "European Championship 1996 qualifications"۔ The Rec.Sport.Soccer Statistics Foundation۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جولا‎ئی 2021 
  4. Rok Plestenjak (17 November 2019)۔ "Premraženi Slovenci kljub "svinjskemu" sojenju šokirali svet" (بزبان سلووین)۔ Siol۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جون 2017 

بیرونی روابط[ترمیم]