پیلے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پیلے
پیلے 1995ء میں

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (پرتگالی برازیلی میں: Edson Arantes do Nascimento)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 23 اکتوبر 1940(1940-10-23)
Três Corações, Minas Gerais, Brazil
وفات 29 دسمبر 2022(2022-12-29) (عمر  82 سال)
São Paulo, São Paulo, Brazil
وجہ وفات قولن سرطان[2]،  متعدد اعضا کی خرابی[3]  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت[2]  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت برازیل  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد 1.73 m
وزن
استعمال ہاتھ دایاں[4][5]  ویکی ڈیٹا پر (P552) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ
  • Rosemeri dos Reis Cholbi (شادی. 1966; div 1982)
  • Assíria Lemos Seixas (شادی. 1994; div 2008)
  • Marcia Aoki (شادی. 2016)
اولاد 7, including Edinho
تعداد اولاد
والدین João Ramos do Nascimento (father)
عملی زندگی
پیشہ
  • Footballer
  • humanitarian
مادری زبان پرتگالی  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان پرتگالی[6]،  انگریزی[7]،  ہسپانوی[8]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل ایسوسی ایشن فٹ بال[9]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت اقوام متحدہ  ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل ایسوسی ایشن فٹ بال  ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کا ملک برازیل  ویکی ڈیٹا پر (P1532) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
اولمپک آرڈر (2016)
فیفا صدارتی ایوارڈ (2007)
 نائٹ کمانڈر آف دی آرڈر آف دی برٹش امپائر (1997)
ورلڈ کپ گولڈن بال (1970)
 لیجن آف آنر (1963)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ[10]  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ایڈسن ارانتیس ڈو نیسکیمینٹو ( برازیلی پرتگیزی: [ˈɛdsõ(w) aˈɾɐ̃tʃiz du nasiˈmẽtu] (پیدائش:23 اکتوبر 1940ء|(انتقال:29 دسمبر 2022ء)، نامی طور پر پیلے کے نام سے جانا جاتا ہے ( پرتگیزی تلفظ: [peˈlɛ] )، ایک برازیلی پیشہ ور فٹ بالر تھا جو بطور فارورڈ کھیلتا تھا۔ اب تک کے عظیم ترین کھلاڑیوں میں سے ایک کے طور پر جانا جاتا ہے اور فیفا کی طرف سے "عظیم ترین" کا لیبل لگایا جاتا ہے، [19] وہ 20ویں صدی کی سب سے کامیاب اور مقبول کھیلوں کی شخصیات میں سے ایک تھے۔ 1999ء میں، انھیں بین الاقوامی اولمپک کمیٹی نے صدی کا ایتھلیٹ قرار دیا اور 20 ویں صدی کے 100 اہم ترین لوگوں کی ٹائم لسٹ میں شامل کیا گیا۔ 2000ء میں، پیلے کو انٹرنیشنل فیڈریشن آف فٹ بال ہسٹری اینڈ سٹیٹسٹکس نے صدی کا عالمی کھلاڑی منتخب کیا اور فیفا پلیئر آف دی سنچری کے دو مشترکہ فاتحین میں سے ایک تھے۔ 1,363 گیمز میں اس کے 1,279 گول، جس میں دوستی شامل ہے، کو گنیز ورلڈ ریکارڈ کے طور پر تسلیم کیا جاتا ہے۔ [20]

والد سے ورلڈ کپ جیتنے کا وعدہ[ترمیم]

میڈیا کو دیے گئے اپنے ایک انٹرویو میں پیلے نے کہا جب وہ نو یا دس برس کے تھے تو انھوں نے اپنے والد کو برازیل کی ٹیم کے ہارنے پر دھاڑیں مارتے دیکھا۔ انھوں نے کہا کہ میں نے اپنے والد سے کہا آپ پریشان نہ ہوں، میں اپنے ملک کے لیے ورلڈ کپ جیت کر لاؤں گا۔ ان کے مطابق پھر آٹھ برس بعد 17 برس کی عمر میں خاد نے انھیں وہ تحفہ دیا اور وہ برازیل کی اس ٹیم کا حصہ تھے جو ورلڈ کپ کی فاتح بنی۔تاہم وہ یہ بھی کہتے ہیں کہ انھیں نہیں معلوم کے انھوں نے اپنے والد سے یہ وعدہ کس اعتماد کی بنیاد پر کیا تھا مگر وہ اپنا وعدہ پورا کرنے میں کامیاب رہے[21]

صدی کا بہترین کھلاڑی[ترمیم]

پیلے نے اپنے 21 برس کے کیریئر میں 1,363 میچوں میں 1,281 گول کیے، جس میں برازیل کے لیے 92 میچوں میں 77 گول بھی شامل ہیں۔ وہ 1958، 1962 اور 1970 میں تین بار ورلڈ کپ جیتنے والی برازیل کی ٹیم کا حصہ تھے جو ایک عالمی ریکارڈ بھی ہے۔ پیلے سنہ 2000 میں فیفا کے صدی کے بہترین کھلاڑی قرار دیے گئے[22]

وفات[ترمیم]

’فٹ بال کے بادشاہ‘ پیلے 82 برس کی عمر میں وفات پا گئے وہ حالیہ برسوں سے گردے اور پروسٹیٹ کینسر میں مبتلا تھے۔ جب معمول کے ٹیسٹوں میں ٹیومر کا پتہ چلا تھا تو پیلے نے ستمبر 2021 میں ساؤ پاؤلو کے البرٹ آئن اسٹائن ہسپتال میں اپنی بڑی آنت سے ٹیومر نکالنے کے لیے سرجری کرائی تھی۔ انھیں گذشتہ ماہ کے اختتام پر دوبارہ ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب https://www.uol.com.br/esporte/futebol/ultimas-noticias/2022/12/29/morre-pele-o-maior-jogador-da-historia.htm
  2. ^ ا ب پ ت https://g1.globo.com/saude/noticia/2022/12/29/pele-entenda-o-que-e-o-cancer-de-colon-doenca-que-o-ex-jogador-tinha.ghtml
  3. ^ ا ب پ https://www.metropoles.com/esportes/futebol/hospital-albert-einstein-oficializa-causa-da-morte-de-pele
  4. ^ ا ب https://www.torcedores.com/noticias/2020/04/rivellino-conversa-curiosa-pele-canhoto
  5. ^ ا ب https://www.correio24horas.com.br/noticia/nid/mapa-mundi-pele-teria-gostado-de-ser-canhoto-diz-maradona-em-encontro-com-rivelino/
  6. ^ ا ب کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/125058403
  7. ^ ا ب https://www.youtube.com/watch?v=NHEH-wTfzhM
  8. ^ ا ب https://www.youtube.com/watch?v=yYddCpaiuRU
  9. ^ ا ب این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jo20000080752 — اخذ شدہ بتاریخ: 15 فروری 2024
  10. ^ ا ب https://web.archive.org/web/20210425181604/https://www.pele10.org/ — سے آرکائیو اصل
  11. ربط : https://d-nb.info/gnd/118592505  — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  12. Transfermarkt player ID: https://www.transfermarkt.com/-/profil/spieler/17121 — بنام: Pelé — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  13. بنام: Pelé — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/15c1b60727294aadbc86a70d2b73c7df — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  14. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/pele — بنام: Pelé
  15. BDFA player ID: https://bdfa.com.ar/jugador.asp?codigo=39842 — بنام: PELE edson arantes do nascimento
  16. Verdens Gang اور Verdens gang — اخذ شدہ بتاریخ: 29 دسمبر 2022
  17. Meghalt Pelé, a Fekete Gyöngyszem
  18. BDFA player ID: https://bdfa.com.ar/jugador.asp?codigo=39842 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 اپریل 2022
  19. "FIFA: Pele, the greatest of them all" (بزبان انگریزی)۔ 28 June 2012۔ 09 جنوری 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جنوری 2021 
  20. "Most career goals (football)"۔ Guinness World Records۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جولا‎ئی 2017 
  21. https://www.bbc.com/urdu/articles/cd15lkjp700o
  22. https://www.bbc.com/urdu/articles/cd15lkjp700o