نینسی والکر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
نینسی والکر
Nancy Walker in Best Foot Forward trailer.jpg
 

معلومات شخصیت
پیدائش 10 مئی 1922[1][2][3][4][5][6]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فلاڈلفیا  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 25 مارچ 1992 (70 سال)[1][2][3][4][5][6]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کیلی فورنیا  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات پھیپھڑوں کا سرطان  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of the United States (1795-1818).svg ریاستہائے متحدہ امریکا  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ اداکارہ اور ادکارہ،  فلمی ہدایت کارہ،  منچ اداکارہ،  ٹیلی ویژن اداکارہ،  فلم اداکارہ  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نینسی والکر فلم بیسٹ فٹ فارورڈ کے ایک منظر میں

نینسی والکر امریکی اداکارہ 10 مئی 1922ء کو امریکہ کے شہر فلیڈلفیا پنسلوانیا میں پیدا ہوئیں۔ وہ ٹیلی وژن اور فلم کی ہدایتکار بھی رہی ہیں۔ وہ اور اُن کے والد بہت چھوٹے قد کے تھے۔ اُن کا قد صرف 4 فیٹ اور 11 انچ تھا۔ اس کی وجہ سے اُن کو شروع میں اداکاری کے مواقع ملنے میں کافی دشواری ہوئی۔ اُنہوں نے اپنے فلمی کیرئیر کا آغاز 1943ء میں بنے والی فلم بیسٹ فٹ فارورڈ سے کیا۔ اسی سال اُنہوں نے گرل کریزی نامی فلم میں بھی کام کیا۔ اُن کا آخری قابل ذکر فلمی کام 1976ء کی فلم مرڈر بائے ڈیتھ تھا۔

انتقال[ترمیم]

25 مارچ 1992ء کو اُن کا اسٹوڈیوسٹی کیلیفورنیا میں پھیپھڑوں کے سرطان کی وجہ سے انتقال ہو گیا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb13952183f — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: Bibliothèque nationale de France — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w69k8j4x — بنام: Nancy Walker — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. ^ ا ب انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/63812 — بنام: Nancy Walker — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/cgi-bin/fg.cgi?page=gr&GRid=6402197 — بنام: Nancy Walker — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/1243721 — بنام: Nancy Walker — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ^ ا ب بنام: Nancy Walker (eig. Anna Myrtle Swoyer Barto) — FemBio ID: http://www.fembio.org/biographie.php/frau/frauendatenbank?fem_id=28214 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Банк данных о выдающихся женщинах