رابرٹ کلپ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
رابرٹ کلپ
Robert Culp 1965.JPG 

معلومات شخصیت
پیدائش 16 اگست 1930[1][2][3][4][5][6]  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اوکلینڈ، کیلیفورنیا[7]  ویکی ڈیٹا پر مقام پیدائش (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 24 مارچ 2010 (80 سال)[8][1][2][3][4][5][6]  ویکی ڈیٹا پر تاریخ وفات (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاس اینجلس[9]  ویکی ڈیٹا پر مقام وفات (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجۂ وفات دورۂ قلب  ویکی ڈیٹا پر وجۂ وفات (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن کیلی فورنیا  ویکی ڈیٹا پر مقام دفن (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت  ویکی ڈیٹا پر طرزِ موت (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of the United States (1795-1818).svg ریاستہائے متحدہ امریکا  ویکی ڈیٹا پر شہریت (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی پیسفک یونیورسٹی  ویکی ڈیٹا پر تعلیم از (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ منظر نویس، ٹیلی ویژن اداکار، فلم اداکار، ٹیلی ویژن ہدایت کار، فلم ہدایت کار، منچ اداکار، صوتی اداکار  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر باضابطہ ویب سائٹ (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ہالی وڈ اداکار۔ رابرٹ کلپ 1930 میں امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر اوکلینڈ میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے ہالی وڈ کی کئی فلموں میں کام کیا لیکن انہیں اصل شہرت ٹی وی اداکاری کے ذریعے ملی۔ انہوں نے ٹی کے پروگرام ’دا مین فرام انکل‘ اور ’آؤٹر لِمٹس‘ میں بھی کام کیا۔ ان کی سب سے معروف فلم 1969 کی ’باب اینڈ کیرل اینڈ ٹیڈ اینڈ ایلیس‘ تھی۔

وجہ شہرت[ترمیم]

ان کی سب سے زیادہ شہرت کا سبب آئی سپائی امریکی ٹیلی وژن پر وہ پہلا پروگرام تھا جس میں کسی سیاہ فام اداکار کو مرکزی کرادر میں دکھایا گیا ہو۔ یہ کرادر مشہور امریکی اداکار بنگ کراسبی نے ادا کیا۔ اس پروگرام میں رابرٹ کلپ اور بنگ کراسبی دونوں جاسوس تھے لیکن رابرٹ کلپ بظاہر ٹینس کے پروفیشنل کھلاڑی کیلی رابِنسن تھے جبکہ کراسبی بظاہر ان کے کوچ ایلیگزانڈر سکاٹ بنے ہوئے تھے۔ یہ ٹی وی شو انیس سو پینسٹھ سے انیس سو اڑسٹھ تک چلا۔ کلپ کو تین مرتبہ معروف ٹی اعزاز ’ایمی ا یوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا لیکن تینوں مرتبہ یہ اعزاز بنگ کراسبی کو ملا۔

انتقال[ترمیم]

مارچ سن 2010 میں پولیس کے مطابق رابرٹ کلپ ہالی وڈ میں اپنی رہائش گاہ کے باہر ٹہل رہے تھے کہ ان کے سر پر چوٹ لگ گئی جو ان کی موت کا سبب بنی۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب اجازت نامہ: CC0 نقص حوالہ: نادرست <ref> ٹیگ؛ نام "3219f9410b8177394f8da6584e733b65afd77f5e" مختلف مواد کے ساتھ کئی بار استعمال ہوا ہے۔
  2. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb139388257 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6hj0d56 — بنام: Robert Culp — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/36840 — بنام: Robert Culp — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/cgi-bin/fg.cgi?page=gr&GRid=50168919 — بنام: Robert Culp — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ^ ا ب بنام: Robert Culp — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/4c2b549ab74745bcbcfb4b42f61ac6ff — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. اجازت نامہ: CC0
  8. http://www.latimes.com/news/obituaries/la-me-robert-culp25-2010mar25,0,4489995,full.story
  9. اجازت نامہ: CC0