ہاشم آملہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ہاشم آملہ
Hashim Amla
Hashim Amla.jpg
ہاشم آملہ 2009.
ذاتی معلومات
مکمل نامہاشم محمد آملہ
پیدائش31 مارچ 1983ء (عمر 37 سال)
ڈربن، جنوبی افریقا
قد1.78 میٹر (5 فٹ 10 انچ)
بلے بازیدائیں ہاتھ
گیند بازیدائیں بازو
حیثیتبلے باز جنوبی افریقہ ٹیسٹ کپتان
تعلقاتاحمد آملہ (بھائی)
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 295)28 نومبر 2004  بمقابلہ  بھارت
آخری ٹیسٹ2-6 جنوری 2015  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
پہلا ایک روزہ (کیپ 90)9 مارچ 2008  بمقابلہ  بنگلا دیش
آخری ایک روزہ24 مارچ 2015  بمقابلہ  نیوزیلیند
ایک روزہ شرٹ نمبر.1
قومی کرکٹ
سالٹیم
1999–2013ڈولفنز (اسکواڈ نمبر. 1)
2009ایسیکس
2010ناٹنگھمشائر
2013–تا حالکیپ کوبراز
2013سرے
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ Test ODI FC LA
میچ 82 115 184 159
رنز بنائے 6,757 5692 14,217 6,628
بیٹنگ اوسط 52.40 55.21 51.70 45.71
100s/50s 23/28 20/28 44/68 18/34
ٹاپ اسکور 311* 159 311* 150
گیندیں کرائیں 54 393 16
وکٹ 0 1 0
بالنگ اوسط 277.00
اننگز میں 5 وکٹ 0
میچ میں 10 وکٹ n/a 0 n/a
بہترین بولنگ 1/10
کیچ/سٹمپ 68/– 49/– 139/– 69/–
ماخذ: CricketArchive، 6 جنوری 2015

ہاشم محمد آملہ (Hashim Mohammad Amla) ایک جنوبی افریقی کرکٹ کھلاڑی ہے۔[1][2] جو دائیں ہاتھ سے بلے بازی کرتے ہیں۔ ہاشم آملہ کا شمار دور جدید کے بہترین بلے بازوں میں ہوتا ہے۔ خاص کر ایک روزہ بین الاقوامی مقابلوں میں آملہ کی بلے بازی ریکارڈ ساز ہے۔

ریکارڈز[ترمیم]

ہاشم آملہ ایک روزہ مقابلوں میں سب سے کم اننگز میں 2000،300اور 4000 رن بنانے کا ریکارڈ بنا چکے ہیں۔ اس کے علاوہ اوسطا ً ہر 6 اننگز میں سنچری سکور کی ہے جو تاریخ کے تمام بلے بازوں میں بہترین اوسط ہے۔ اس کے علاوہ وہ جنوبی افریقا کے پہلے مسلمان ٹیسٹ کپتان بھی ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Peter Roebuck (29 جنوری 2009). "The unbreakable South African". Retrieved 2010-01-19.
  2. "Hashim Amla: Statistics, Milestones, Articles, News, Pictures". Cricketfundas.com. 7 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 30 جنوری 2012.