نکولس پوران
نکولس پوران | |
---|---|
شخصی معلومات | |
پیدائش | 2 اکتوبر 1995 (28 سال) ٹرینیڈاڈ |
عملی زندگی | |
ٹیم | |
![]() ![]() ٹرنباگو نائٹ رائیڈرز (2013–2014) سینٹ کٹس اور نیوس پیٹریاٹس (2015–2015) بارباڈوس ٹرائیڈنٹس (2016–) ![]() ![]() اسلام آباد یونائیٹڈ (2017–2017) ملتان سلطانز ![]() ![]() |
|
پیشہ | کرکٹ کھلاڑی |
کھیل | کرکٹ |
درستی - ترمیم ![]() |
نکولس پوران (پیدائش: 2 اکتوبر 1995ء) ایک ٹرینیڈاڈین کرکٹ کھلاڑی ہے جو بین الاقوامی کرکٹ میں ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم اور ویسٹ انڈین گھریلو میچوں میں ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو کے لیے کھیلتا ہے۔ اس نے 2016ء میں ویسٹ انڈیز کے لیے بین الاقوامی کریئر کا آغاز کیا۔
حوالہ جات[ترمیم]
زمرہ جات:
- 1995ء کی پیدائشیں
- 2 اکتوبر کی پیدائشیں
- اسلام آباد یونائیٹڈ کے کرکٹ کھلاڑی
- کھلنا ٹائٹنز کے کرکٹ کھلاڑی
- ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو کے کرکٹ کھلاڑی
- گیانا ایمیزون کے کرکٹ کھلاڑی
- کرکٹ عالمی کپ 2019ء کے کھلاڑی
- ویسٹ انڈیز کے ایک روزہ کرکٹ کھلاڑی
- سلہٹ سکسرز کے کرکٹ کھلاڑی
- ملتان سلطانز کے کرکٹ کھلاڑی
- ویسٹ انڈیز کے عالمی ٹوئنٹی/20 کرکٹ کھلاڑی
- ٹرینباگو نائیٹ رائیڈرز کرکٹ کھلاڑی
- ممبئی انڈینز کے کرکٹ کھلاڑی
- وکٹ کیپر
- میلبورن اسٹارز کے کرکٹ کھلاڑی
- پنجاب کنگز کے کرکٹ کھلاڑی
- سن رائزرز حیدرآباد کے کرکٹ کھلاڑی