ویکیپیڈیا:منتخب ایام/26 مارچ
Appearance
- واقعات
- 1812ء - وینز ویلا کے دارالحکومت کیراکاس میں شدید زلزلے سے بیس ہزار افراد ہلاک ہوئے۔
- 1969ء – یحیی خان نے پاکستان میں ملک کا دوسرا مارشل لا نافذ کر دیا۔
- 1979ء - اسرائیل اور مصر امن معاہدے پر متفق ہوئے ۔
- 1996ء - عالمی مالیاتی فنڈ( آئی ایم ایف)نے روس کے لیے دس اعشاریہ دو بلین ڈالر کے قرضے کی منظوری دی۔
- 2006ء - اسکاٹ لینڈ میں ریسٹورانٹس میں سگریٹ نوشی پر پابندی عائد کردی گئی۔
- ولادت
- 1868ء – فواد اول، شاہ مصر
- 1925ء – مقصود احمد، پاکستانی کرکٹر
- 1935ء – محمود عباس، فلسطینی سیاست دان
- 1951ء – کارل ایڈون ویمین، امریکی ماہر طبیعیات (نوبل انعام برائے طبیعیات)
- 1973ء – لیری پیج، امریکی کمپیوٹر سائنسدان اور تاجر (گوگل کا شریک بانی)
- وفات
- 922ء – حسین بن منصور حلاج، فارسی صوفی اور شاعر
- 983ء – عضد الدولہ، ایرانی حاکم
- 1827ء – لڈوگ بیتھوون، جرمن پیانو نواز اور موسیقار
- 1923ء – سارہ برنہارٹ، فرانسیسی اداکارہ
- 2015ء – ٹومس ٹرانس ٹرو مر، سویڈش شاعر (نوبل انعام برائے ادب)