ویکیپیڈیا:منتخب ایام/24 مارچ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
David Irving 1.jpg
واقعات
  • 1837ء - کینیڈا میں افریقی باشندوں کو ووٹ دینے کی اجازت دی گئی۔
  • 1934ء - امریکا نے فلپائن کو انیس سو پینتالیس میں آزادی دینے کا اعلان کیا۔
  • 1940ءقرارداد پاکستان لاہور ميں منظور کی گئی۔
  • 1985ءجنرل ضیاء الحق نے محمد خان جونیجو کو وزیر اعظم پاکستان متعین کیا۔
  • 1992ء - برطانوی مزاحیہ تنقیدی رسالہ "پنچ" 150 سال جاری رہنے کے بعد اس اشاعت ختم کر دی گئی۔
  • 2008ء - سید یوسف رضا گیلانی پاکستان کے وزیر اعظم بنے ۔
  • 2015ء - جرمنی کا طیارہ اے 320 بارسلونا سے جرمنی کے شہر ڈزلڈورف جاتے ہوئے فرانس کے پہاڑی سلسلے ’فرنچ ایلپس‘ پرگر کر تباہ ہو گیا تھا۔
ولادت
وفات