ویکیپیڈیا:منتخب ایام/15 مارچ
Appearance
- واقعات
- 1744ء - فرانسیسی بادشاہ لوئس پندرہ نے برطانیہ سے جنگ کا اعلان کیا۔
- 1877ء - انگلستان اور آسٹریلیا کے درمیان میں پہلا ٹیسٹ کرکٹ میچ شروع ہوا۔
- 1939ء - جرمنی نے چیکو سلواکیہ پر قبضہ کیا۔
- 1961ء - جنوبی افریقا نے دولت مشترکہ سے علیحدگی اختیار کی۔
- 1981ء - پاکستانی مغوی طیارے کے مسافر ملک شام میں رہا ہوئے۔
- 1995ء – بینظیر بھٹو کے بھائی مرتضی بھٹو نے پاکستان پیپلز پارٹی (شہید بھٹو) کے نام سے اپنی الگ سیاسی جماعت قائم کی۔
- ولادت
- 1767ء - اینڈریو جیکسن، امریکی جنرل، جج، اور سیاست دان (صدر ریاستہائے متحدہ امریکا)
- 1830ء - پال ہیسی، جرمن مصنف، شاعر اور ڈراما نگار (نوبل انعام برائے ادب)
- 1878ء - رضا شاہ پہلوی، شاہ ایران
- 1934ء - کانشی رام، بھارتی سیاست دان
- 1955ء - محسن خان، پاکستانی کرکٹر
- 1993ء - عالیہ بھٹ، برطانوی اداکارہ اور گلوکارہ
- وفات
- 44 ق م - جولیس سیزر، رومی جنرل
- 1536ء - پارگلی ابراہیم پاشا، عثمانی سیاست دان
- 1962ء - آرتھر کومپٹون، امریکی ماہر طبیعیات (نوبل انعام برائے طبیعیات)
- 2004ء - جان پوپل، انگریز-امریکی کیمیا دان (نوبل انعام برائے کیمیا)