جم بریجر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
Jim Bridger
جم بریجر

معلومات شخصیت
پیدائش 17 مارچ 1804[1][2][3][4]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
ورجینیا  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات 17 جولا‎ئی 1881 (77 سال)[1][2][3][4]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
کنساس شہر، مسوری  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
قومیت امریکی
عملی زندگی
پیشہ سرحدی

جیمز فیلکس بریجر (James Felix Bridger) اولین پہاڑی مردوں، پھندے بازوں، اسکاؤٹس، راستہ رہنماوں میں سے ایک تھا جس نے 1820ء-1850ء کی دہائیوں کے دوران مغربی امریکہ میں اہم کردار ادا کیا۔ [5]

ہیو گلاس آزمائش[ترمیم]

ہیو گلاس جو جم بریجر کی طرح پھندے بازوں، اسکاؤٹس، راستہ رہنما تھا ایک سفر میں خاکستری ریچھ کے حملے میں شدید زخمی ہو گیا۔ جم بریجر ہیو گلاس کی تیمار داری کے لیے رکنے والے افراد میں سے ایک تھا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ 1.0 1.1 دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Jim-Bridger — بنام: Jim Bridger — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  2. ^ 2.0 2.1 ایس این اے سی آرک آئی ڈی: http://snaccooperative.org/ark:/99166/w6k64g48 — بنام: Jim Bridger — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. ^ 3.0 3.1 Find a Grave memorial ID: https://www.findagrave.com/cgi-bin/fg.cgi?page=gr&GRid=21552 — بنام: Jim Bridger — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ 4.0 4.1 Find a Grave memorial ID: https://www.findagrave.com/cgi-bin/fg.cgi?page=gr&GRid=134 — بنام: Jim Bridger — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. Fischer، David Hackett (1989)۔ Albion's Seed: Four British Folkways in America۔ New York: Oxford University Press۔ صفحات 633–639۔ آئی ایس بی این 978-0-19-506905-1۔