ہیو گلاس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ہیو گلاس
(انگریزی میں: Hugh Glass ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Hugh Glass Illustration.jpeg
یو گلاس پر ایک خاکستری ریچھ کا حملہ، 1823

معلومات شخصیت
پیدائش ت 1783
فلاڈلفیا  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 1833 (عمر 50)
طرز وفات قتل  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قومیت امریکی
دیگر نام اولڈ ہیو
نسل اسکاٹس آئرش
مذہب پریسبائیٹیرین
زوجہ پاونی قوم کی خاتون
عملی زندگی
پیشہ سرحدی، پھندا ساز، کھال تاجر، شکاری، ایکسپلورر
ملازمت راکی ماؤنٹین فر کمپنی، Jean LaFitte، خود ملازم
وجہ شہرت خاکستری ریچھ کے حملے سے بچ جانے والا

ہیو گلاس (Hugh Glass) ایک امریکی سرحدی، سمور شکاری، سمور تاجر، شکاری اور کھوج کار تھا۔[1][2][3] ہیو گلاس نے کھوج کاری دریائے مسوری کے نکاسی طاس سے شروع کی جو موجودہ دور میں مونٹانا، شمالی ڈکوٹا، جنوبی ڈکوٹا اور نیبراسکا کا علاقہ ہے۔[4] ہیو گلاس کو اس کی کہانی جس میں وہ انتہائی مشکل حالات میں زندگی کی بقا کی جنگ لڑتا ہے جب اس کے ساتھی مردہ سمجھ کر اسے پیچھے چھوڑ دیتے ہیں اور ایک خاکستری ریچھ کے حملے کے باوجود زندہ بچ جاتا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Keys، Jim. "Hugh Glass: Mountain Man". The History Herald. 7 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 23 جنوری 2016. 
  2. "Hugh Glass, mountain man: 'Revenant' tale intertwines with Montana history". The Montana Standard. 7 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 23 جنوری 2016. 
  3. "Biographical Notes: Hugh Glass". Wandering Lizard California. 7 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 23 جنوری 2016. 
  4. "Hugh Glass: American frontiersman Biography". Britannica. اخذ شدہ بتاریخ 25 فروری 2016. 

مزید دیکھیے[ترمیم]