مندرجات کا رخ کریں

رافیل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
رافیل
(اطالوی میں: Raffaello Sanzio ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (اطالوی میں: Raffaello Sanzio ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 6 اپریل 1483ء [1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اوربینو [1][3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 6 اپریل 1520ء (37 سال)[5][1][2][6][4]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
روم [1][3][6][4]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات عَجزِ قلب   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن پینتھیون [7]  ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مقدس رومی سلطنت
اطالیہ [8][9]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نسل اطالوی لوگ [6]  ویکی ڈیٹا پر (P172) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مصور [5][10][11][3][4]،  مجسمہ ساز [11][3][4]،  معمار [5][11][3][4]،  نمونہ ساز [11]،  درباری مصور [4]،  بصری فنکار [12]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اطالوی [13][14]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 

ایک اطالوی مصور جس نے کئی ایک شاہکار بنائے جو فن کی دنیا میں ہمیشہ کے لیے امر ہو گئے. رافیل اطالوی نشاتِ ثانیہ کا عظیم مصور تھا۔ باپ بھی اپنے عہد کا معروف مصور تھا۔ سترہ برس کی عمر میں مصور پریو گنو کی شاگردی قبول کی اور رنگوں کی پاکیزگی اور پس منظر کو زیادہ نمایاں کرنے کی خصوصیت اسی سے حاصل کی۔ 1504ء میں رافیل شہر فلورنس چلا گیا جہاں اس نے نمایاں ترقی کی۔ لیونارڈو ڈا ونچی اور مائکل اینجلو سے بھی سبق لیے 1508ء میں روم گیا جہاں اس کی بڑی قدر ہوئی۔ اس کے شاہکار قیام ِ روم کے دروان ہی میں وجود میں آئے۔ پوپ نے اسے گرجا کی تزئین و آرائش کے کام پر مامور کیا جس میں وہ مسلسل چار برس لگا رہا۔ گرجا کی دیواروں پر جو رنگین تصویریں اس نے تخلیق کیں وہ کلاسیکی بن گئیں۔ نئے پوپ لیو دہم نے اسے 1514ء میں اسے سینٹ پیٹر چرچ کا مصور اور معمار اعلیٰ مقرر کیا۔ وہ اپنے آخری شاہکار Transfiguration کی تخلیق میں مصروف تھا کہ وفات پائی۔ یہ تصویر اس کے جنازے کے ساتھ سٹوڈیو سے قبر تک لے جائی گئی۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب پ ت مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12215591q — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. ^ ا ب عنوان : Enciclopedia Treccani — ناشر: اطالوی دائرۃ المعارف ادارہ — Treccani's Enciclopedia Italiana ID: https://www.treccani.it/enciclopedia/raffaello-sanzio_(Enciclopedia-Italiana)
  3. ^ ا ب پ ت عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Raphael-Italian-painter-and-architect
  4. ^ ا ب پ ت ECARTICO person ID: https://ecartico.org/persons/38801 — اخذ شدہ بتاریخ: 15 اکتوبر 2023
  5. ^ ا ب BeWeb person ID: https://www.beweb.chiesacattolica.it/persone/persona/2401/ — اخذ شدہ بتاریخ: 14 فروری 2021
  6. ^ ا ب پ RKDartists ID: https://rkd.nl/artists/65622
  7. فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/5760
  8. Kunstindeks Danmark Artist ID: https://www.kulturarv.dk/kid/VisKunstner.do?kunstnerId=1749 — اخذ شدہ بتاریخ: 2 نومبر 2017
  9. تاریخ اشاعت: 1 اکتوبر 2012 — Libris-URI: https://libris.kb.se/katalogisering/qn245kj849t8hwk — اخذ شدہ بتاریخ: 24 اگست 2018
  10. abART person ID: https://cs.isabart.org/person/57415 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
  11. خالق: گیٹی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ — یو ایل اے این - آئی ڈی: https://www.getty.edu/vow/ULANFullDisplay?find=&role=&nation=&subjectid=500023578
  12. https://www.museabrugge.be/collection/work/id/0000_GRO4071_III — اخذ شدہ بتاریخ: 29 اپریل 2024
  13. عنوان : Identifiants et Référentiels — ایس یو ڈی او سی اتھارٹیز: https://www.idref.fr/027608956 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 مئی 2020
  14. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/7464803