ویکیپیڈیا:منتخب ایام/9 دسمبر
Appearance
- واقعات
- 1992ء - شہزادہ چارلس اور لیڈی ڈیانا کے مابین علیحدگی کا باقاعدہ اعلان ہوا۔
- 1905ء - فرانس میں کلیسیا اور ریاست کی علیحدگی کو قانونی شکل دے دی گئی۔
- 1917ء - پہلی جنگ عظیم: فیلڈ مارشل ایلن بی نے یروشلیم، فلسطین پر قبضہ کر لیا۔
- 1941ء - دوسری جنگ عظیم: جمہوریہ چین، کیوبا، گواتیمالا اور فلپائن دولت مشترکہ نے جرمنی اور جاپان کے خلاف اعلان جنگ کر دیا۔
- ولادت
- 1868ء - فرٹز ہیبر، پولش جرمن کیمیا دان۔
- 1917ء - لیو جیمز رین واٹر، امریکی ماہر طبیعیات۔
- 1919ء - ولیم لیپسکومب، امریکی کیمیا دان
- 1926ء - ہنری وے کینڈل، امریکی ماہر طبیعیات، فوٹو گرافر، اور کوہ پیما
- 1946ء - سونیا گاندھی، بھارتی سیاست دان۔
- 1952ء - لیاقت بلوچ، پاکستانی سیاست دان۔
- 1981ء - دیا مرزا، بھارتی اداکارہ۔
- 1608ء - جان ملٹن، معروف انگریزی شاعر۔
- وفات
- 1048ء - ابو ریحان البیرونی، فارسی ریاضی دان
- 1932ء - بیگم رقیہ سخاوت، بنگلہ دیشی سماجی کارکن اور مصنف
- 1937ء - گوستاف ڈلین، سویڈش ماہر طبیعیات اور انجنیئر
- 1970ء - ملک فیروز خان نون، پاکستانی سیاستدان، ساتویں وزیر اعظم پاکستان
- 1971ء - رالف جانسن بنچ، امریکی سیاسی سائنسدان، ماہر تعلیم، اور سفارتکار