ویکیپیڈیا:منتخب ایام/18 ستمبر
Appearance
- واقعات
- 1810ء – چلی نے اسپین سے آزادی کا اعلان کیا۔
- 1812ء – ماسکو میں آتشزدگی سے 90 فیصد گھر اور ایک ہزار گرجا گھر تباہ ہوئے۔
- 1964ء – صدارتی امیدوار کی حیثیت سے فاطمہ جناح کا نشتر پارک میں پہلا انتخابی جلسہ عام۔
- 1965ء – پاکستان ائیر فورس نے انبالہ بیس پر حملہ کر کے حریف کے 106فائٹر جہاز اور471 ٹینک تباہ کیے۔
- 1965ء – سویت یونین کی پاکستان اور بھارت کے سربراہان کو جنگ بندی مذاکرات کے لیے ماسکو آنے کی دعوت۔
- 1983ء – لبنان اور شام کی فوجوں کے درمیان میں جنگ چھڑ گئی۔
- 2015ء – بڈھ بیر ایئر بیس، خیبر پختونخوا پر حملہ ہوا۔
- سالگرہ
- 53ء – تراجان، رومی حکمران
- 1709ء – سیموئیل جانسن، انگریز لغت نگار و شاعر
- 1819ء – لیون فوکاؤلٹ، فرانسیسی ماہر طبیعیات
- 1900ء – سر رام غلام، ماریشسی انسان دوست اور سیاست دان، ماریشس کے پہلے وزیراعظم
- 1907ء – ایڈون مکملن، امریکی ماہر طبیعیات و کیمیا دان، نوبل انعام یافتہ
- 1976ء – رونالڈو، برازیلی فٹ بال کھلاڑی
- برسی
- 96ء – دومیتیان، رومی حکمران
- 1598ء – تویوتومی ہیدیئوشی، جاپانی جاگیردار
- 1783ء – لیونہارڈ اویلر، سوئس ماہر طبیعیات و ریاضی دان
- 1924ء – فرانسس ہربرٹ براڈلے، انگریز فلسفی اور مصنف
- 1961ء – داگ ہمارشولد، سویڈش ماہر معیاشیات و سفیر، دوسرے سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ، نوبل انعام یافتہ
- 1967ء – جان کوکروفٹ، انگریز ماہر طبیعیات یافتہ
- 1992ء – محمد ہدایت اللہ، بھارتی وکیل، منصف، اور سیاست دان، چھٹے نائب صدر بھارت
- 2014ء – محمد شکیل اوج، جامعہ کراچی کے پروفیسر، عالم دین، مصنف