ویکیپیڈیا:منتخب ایام/9 جولائی
Appearance
- واقعات
- 1401ء - امیر تیمور نے سلطنت جلائر پر لشکرکشی کرکے اُسے ختم کر دیا اور بغداد کو تباہ و برباد کر دیا۔
- 1816ء - ارجنٹائن نے اسپین سے آزادی کا اعلان کیا۔
- 1961 - یونان ایتھنز معاہدے پر دستخط کر کے یورپی اقتصادی برادری میں شامل ہونے والا پہلا رکن ملک بن گیا، جسے یونانی حکومت کے دوران 1967ء میں معطل کر دیا گیا تھا۔
- ولادت
- 1212ء - معز الدین بہرام شاہ، سلطنت دہلی کا چھٹا سلطان
- 1890ء - پیر الہی بخش، سندھ کے سابق وزیر اعلیٰ
- 1929ء - حسن ثانی المغربی، المغرب کے بادشاہ
- وفات
- 1967ء - فاطمہ جناح (تصویر میں)، تحریک پاکستان کی رکن
- 2019ء - ذہین طاہرہ، پاکستانی ٹی وی اداکارہ
- 1850ء - زیکری ٹیلر، امریکہ کا بارھواں صدر