ویکیپیڈیا:منتخب ایام/10 فروری
Appearance
- 1846ء: برطانیہ نے سوبراؤں میں سکھوں کوحتمی شکست دی
- 1940ء - امریکی ڈائریکٹرہاننااور باربیرانے دنیا بھر کے بچوں اور بڑوں میں مقبول کارٹون کردار ٹام اینڈ جیری کو تخلیق کیا
- 1975ء - پاکستان میں نیشنل عوامی پارٹی پر پابندی عائد کر دی گئی اور ولی خان کو پابند سلاسل کر دیا گیا۔
- 1979ء- پاکستان میں حدود آرڈینینس کے تحت شراب نوشی، چوری اور زنا کے لیے اسلامی سزائیں متعارف کروائی گئیں۔
- 2005ء دنیا کی سب سے کم عمر وزنی بچی شکاگو کے اسپتال میں پیدا ہوئی۔ پیدائش کے وقت اسکا وزن آٹھ اعشاریہ چھ اونز تھا۔
- جودت سنائے (صدر ترکی؛ پیدائش: 1889ء)
- عبدالعزیز بن عبداللہ الشیخ(سعودی عالم؛ پیدائش: 1940ء)
- فاطمہ ثریا بجیا (پاکستانی مصنفہ؛ وفات: 2016ء)
- عبدالحمید ثانی (عثمانی سلطان؛ وفات: 1918ء)