عبدالعزیز بن عبداللہ الشیخ
Appearance
عبدالعزیز بن عبداللہ الشیخ | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(عربی میں: عبد العزيز بن عبد الله آل الشيخ)،(عربی میں: عبد العزيز بن عبد الله بن محمد آل الشيخ) | |||||||
مفتی اعظم سعودی عرب | |||||||
مدت منصب جون 1999ء – تا حال | |||||||
حکمران | شاہ فہد شاہ عبداللہ شاہ سلمان | ||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 10 فروری 1943ء (81 سال)[1] ریاض |
||||||
شہریت | سعودی عرب | ||||||
مذہب | اسلام[2] | ||||||
رکن | مستقل کمیٹی برائے علمی تحقیقات وافتاء | ||||||
عارضہ | اندھا پن | ||||||
خاندان | آل الشیخ | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | جامعہ الامام محمد بن سعود الاسلامیہ | ||||||
پیشہ | مفتی ، سیاست دان | ||||||
مادری زبان | عربی | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | عربی | ||||||
درستی - ترمیم |
عبد العزیز بن محمد بن عبد الرحمن بن عبد اللہ الشیخ (عربی: عبد العزيز بن عبد الله بن محمد بن عبد اللطيف آل الشيخ) (پیدائش: 30 نومبر 1943ء) سعودی عرب کے مفتی اعظم ہیں۔[3] اس کے علاوہ وہ سعودی عرب کی اسلامی تحقیق کی مستقل کمیٹی کے سربراہ ہیں اور فتاوی بھی جاری کرتے ہیں۔
تعارف
[ترمیم]عبد العزیز الشیخ 30 نومبر 1943ء کو سعودی عرب کے ایک خاندان آل الشیخ میں پیدا ہوئے اور وہ محمد بن عبدالوہاب کے پیروکاروں میں سے ہیں۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Diamond Catalog ID for persons and organisations: https://opac.diamond-ils.org/agent/48506 — بنام: عبد العزيز بن عبد الله آل الشيخ، 1943‒
- ↑ Angus مک ڈوول (19 اگست 2014)۔ "مفتی اعظم، سعودی عرب کے عظیم عالم'"۔ The ہفنگٹن پوسٹ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-09-05
- ↑ شمٹ، ایرک؛ شنکر، تھوم (18 مارچ 2008)۔ "امریکہ کی دہشت گردوں کے سرد جنگ"۔ نیو یارک ٹائمز۔
سعودی عرب کے مفتی اعظم کی تقریر۔
بیرونی روابط
[ترمیم]ویکی اقتباس میں عبدالعزیز بن عبداللہ الشیخ سے متعلق اقتباسات موجود ہیں۔ |
مذہبی القاب | ||
---|---|---|
ماقبل | مفتی اعظم سعودی عرب 1999–تا حال |
مابعد |
زمرہ جات:
- 1943ء کی پیدائشیں
- 10 فروری کی پیدائشیں
- ریاض میں پیدا ہونے والی شخصیات
- مقام و منصب سانچے
- 1941ء کی پیدائشیں
- اکیسویں صدی کے ائمہ کرام
- بقید حیات شخصیات
- بیسویں صدی کے ائمہ کرام
- سعودی ائمہ کرام
- سعودی عرب کے سنی علماء اسلام
- قراء قرآن
- مفتیان اعظم
- نابینا اساتذہ
- مفتیان اعظم سعودی عرب
- سعودی عرب سلفی
- سعودی قراء قرآن
- بیسویں صدی کی سعودی شخصیات
- اکیسویں صدی کے سعودی سیاست دان
- جامعہ الامام محمد بن سعود الاسلامیہ کے فضلا