مندرجات کا رخ کریں

جودت سنائے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جودت سنائے
ذاتی تفصیلات
پیدائش10 فروری 1899
وفات22 مئی 1982ء(1982-05-22) (83 سال)
زوجیتعاطفت سنائے
 

جودت سنائے (10 فروری 1899ء - 22 مئی 1982ء) صدر جمہوریہ ترکی، 1899ء میں ارض روم میں پیدا ہوئے۔ 1941ء میں جودت سنائے ایک عسکری جامعہ کے مدیر بنے، 1960ء میں جمال گورسل کے انقلاب کے بعد سپہ سالار اعلی بنے۔ 1966ء میں پارلیمان کے جانب سے صدر منتخب ہوئے۔

حوالہ جات

[ترمیم]