فخری کوروترک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
فخری کوروترک
Fahri Korutürk.jpg
 

مناصب
Flag of the President of Turkey.svg صدر ترکی   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دفتر میں
1973  – 1980 
Fleche-defaut-droite-gris-32.png جودت سنائے 
  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
معلومات شخصیت
پیدائش 3 اگست 1903[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قسطنطنیہ  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 12 اکتوبر 1987 (84 سال)[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
استنبول  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن ترک ریاستی قبرستان  ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Turkey.svg ترکی  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد 3   ویکی ڈیٹا پر (P1971) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان،  سفارت کار،  فوجی افسر  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ترک  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
عہدہ امیر البحر  ویکی ڈیٹا پر (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
Fahri Korutürk imzası.png
 

فخری کوروترک (انگریزی: Fahri Korutürk) ایک ترک سیاست دان، بحری افسر اور سفارت کار تھے جو 1973ء سے 1980ء تک ترکی کے چھٹے صدر بھی رہے۔

نجی زندگی[ترمیم]

فخری کوروترک نے امل کوروترک (Emel Korutürk) سے 1944ء میں شادی کی اور دونوں کے دو لڑکے اور ایک لڑکی مولود ہوئے تھے۔ نام کے نام کا ایک حصہ کوروترک انہیں مصطفی کمال پاشا کی جانب سے عطا کیا گیا تھا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/cgi-bin/fg.cgi?page=gr&GRid=16606679 — بنام: Fahri Korutürk — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000009853 — بنام: Fahri Korutürk — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017