ویکیپیڈیا:منتخب ایام/ستمبر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

سانچہ:نوار یادبودهای برگزیده

آج بدھ، 20 ستمبر، 2017 ہے؛ ابھی 20:14 (UTC) بجے ہیں۔

سانچہ:یادبودهای برگزیده ستمبر


ویکیپیڈیا:منتخب ایام/1 ستمبر نمائشتبادلۂ خیالترمیم


ویکیپیڈیا:منتخب ایام/2 ستمبر نمائشتبادلۂ خیالترمیم


ویکیپیڈیا:منتخب ایام/3 ستمبر نمائشتبادلۂ خیالترمیم


موسى بن جعفر الكاظم
واقعات

ویکیپیڈیا:منتخب ایام/4 ستمبر/واقعات

سالگرہ
برسی

نمائشتبادلۂ خیالترمیم


ویکیپیڈیا:منتخب ایام/5 ستمبر نمائشتبادلۂ خیالترمیم


نمائشتبادلۂ خیالترمیم


سالگرہ
برسی

نمائشتبادلۂ خیالترمیم


ویکیپیڈیا:منتخب ایام/8 ستمبر نمائشتبادلۂ خیالترمیم


Qardawi.JPG
واقعات
  • 1945ء – گریس ہوپر نے کمپیوٹر کا پہلابگ دریافت کیا
  • 1949ء – پاکستان نے مسئلۂ کشمیر پر ایڈمرل چسٹرنمز کی ثالثی قبول کی
  • 1950ء – پاکستان نے روم میں ہونیوالے ہاکی مقابلوں میں بھارت کوہرا کر ہاکی کا عالمی ٹائٹل جیت لیا
  • 2008ءآصف علی زرداری نے پاکستان کے گیارہویں صدر کا حلف اُٹھایا
سالگرہ
برسی

نمائشتبادلۂ خیالترمیم


Aziz-Bhatti.jpg
سالگرہ
برسی

نمائشتبادلۂ خیالترمیم


Stamps of Turkmenistan, 2001 - Portrait of founder of Pakistan Quaid Azam, 1876-1948.jpg
واقعات
سالگرہ
برسی

نمائشتبادلۂ خیالترمیم


Juliusz Kossak Sobieski pod Wiedniem.jpeg
واقعات
سالگرہ
برسی

نمائشتبادلۂ خیالترمیم


Titus of Rome.jpg
واقعات
سالگرہ
برسی

نمائشتبادلۂ خیالترمیم


Lord-william-bentinck.jpg
سالگرہ
برسی

نمائشتبادلۂ خیالترمیم


Marco Polo portrait.jpg
واقعات
سالگرہ
برسی

نمائشتبادلۂ خیالترمیم


Omar Mukhtar 13.jpg
واقعات
سالگرہ
برسی

نمائشتبادلۂ خیالترمیم


Adnan Menderes VI. Yasama Dönemi.jpg
واقعات
سالگرہ
برسی

نمائشتبادلۂ خیالترمیم


Doctor Muhammad Shakeel Ujh.JPG
واقعات
  • 1810ءچلی نے اسپین سے آزادی کا اعلان کیا۔
  • 1812ءماسکو میں آتشزدگی سے 90 فیصد گھر اورایک ہزار گرجا گھر تباہ ہوئے۔
  • 1964ء – صدارتی امیدوار کی حیثیت سے مادر ملت کا نشتر پارک میں پہلا انتخابی جلسہ عام۔
  • 1965ءپاکستان ائیر فورس نے انبالہ بیس پر حملہ کر کے حریف کے 106فائٹر جہاز اور471 ٹینک تباہ کیے۔
  • 1965ءسویت یونین کی پاکستان اوربھارت کے سربراہان کو جنگ بندی مذاکرات کے لیے ماسکو آنے کی دعوت۔
  • 1983ءلبنان اور شام کی فوجوں کے درمیان میں جنگ چھڑ گئی۔
  • 2015ء – بڈھ بیر ائیر بیس، خیبر پختونخوا پر حملہ ہوا۔
سالگرہ
برسی

نمائشتبادلۂ خیالترمیم


ویکیپیڈیا:منتخب ایام/19 ستمبر/تصویر

واقعات
سالگرہ
برسی

نمائشتبادلۂ خیالترمیم


Saladin2.jpg
واقعات
سالگرہ
برسی

نمائشتبادلۂ خیالترمیم


Publius Vergilius Maro1.jpg
واقعات
سالگرہ
برسی

نمائشتبادلۂ خیالترمیم


ویکیپیڈیا:منتخب ایام/22 ستمبر نمائشتبادلۂ خیالترمیم


ویکیپیڈیا:منتخب ایام/23 ستمبر/تصویر

واقعات

ویکیپیڈیا:منتخب ایام/23 ستمبر/واقعات

سالگرہ

ویکیپیڈیا:منتخب ایام/23 ستمبر/پیدائشیں

برسی

ویکیپیڈیا:منتخب ایام/23 ستمبر/وفیات نمائشتبادلۂ خیالترمیم


ویکیپیڈیا:منتخب ایام/24 ستمبر/تصویر

واقعات
  • 622ء - رسول اکرم ﷺ نے اہل مکہ کی مظالم کی بابت مدینہ ہجرت کی۔
  • 1948ء - ایک آرڈیننس کی ذریعے بھارت سےآنے والے افراد کو پرمٹ حاصل کرنے کا پابند کیا گیا۔
  • 1951ء - کوئٹہ میں اسٹیٹ بینک کی دفتر کا افتتاح ہوا۔
  • 1951ء - فاطمہ جناح کی 11ستمبر کی نشر شدہ تقریر بلا سنسر دوبارہ ریڈیو سے نشر ہوئی۔
  • 1952ء - ڈاکٹر گراہم نے اعلان کیا کہ بھارت نے کشمیر سےمتعلق تجاویز رد کر دی ہیں۔
  • 1954ء - شدید بارشوں کی بعد پنجاب کی تمام دریاوں میں خوفناک سیلاب آیا۔
  • 1954ء - امریکی سفیر ہوریس اے بلڈرتھ کی صا حبزادی جوز فین ونگ بلڈرتھ کی اسکندر مرزا کی فرزند ہمایوں مرزا سے منگنی ہوئی۔
  • 1958ء - ابو حسین سرکار اور مشرقی پاکستان اسمبلی کی سات ارکان گرفتار ہوئے۔
  • 1962ء - صدر ایوب چار روزہ دورے پر امریکہ پہنچے۔
  • 1968ء - صدر ایوب نے مشرقی پاکستان ہائی کورٹ کی نئی عمارت کا افتتاح کیا۔
  • 1968ء - آصفیہ علیم نے این ای ڈی کالج سی سول انجینئرنگ میں بی ای کرنے کے بعد پہلی پاکستانی خاتون انجینئر کااعزاز حاصل کیا۔
  • 1970ء - صدر یحییٰ نے ٹونگی مشرقی پاکستان میں دوا ساز فیکٹری کا سنگ بنیاد رکھا۔
  • 1971ء - بھٹو نے اعلان کیا کہ اس سال انتقال اقتدار نہ ہوا تو ملک خطرے میں پڑ جائے گا۔
  • 1971ء - مشرقی پاکستان کی غیر نمائندہ کابینہ توڑ دی جائے ، مغربی پاکستان کو سول حکومت سے محروم رکھنے پر مفتی محمود کی نکتہ چینی۔
  • 1975ء - غلام مصطفیٰ کھر نے پیپلز پارٹی سے علیحدگی اختیار کی۔
  • 1975ء - پیپلز پارٹی نے شاہ احمد نورانی کی سینیٹر بننے کی وجہ سے خالی ہونی والی سیٹ کا ٹکٹ جسٹس (ر) نور العارفین کو دیا۔
  • 1986ء - نیشنل پیپلز پارٹی رجسٹریشن کروانے پر رضامند ہوئی۔
  • 1988ء - ایف کے بندیال نے سانحہ ٹنڈو بہاول کی رپورٹ صدر غلام اسحٰق خان کوپیش کی۔
  • 1989ء - گورنر سندھ فخر الدین جی ابراہیم نے بیان دیا کہ تمام آئینی ترامیم ختم ہونی چاہیں۔
  • 1992ء - سابق صوبائی وزیرسرحد امان اللہ کنڈی کو 30سال قید اور کوڑوں کی سزا سنائی گئی۔
  • 1994ء - پاکستان اور امریکہ میں 4ارب ڈالر کی 16معاہدے ہوئے۔
  • 1994ء - فرحت اللہ بابر کو وزیراعظم کا پریس سیکریٹری مقرر کیا گیا۔
  • 1994ء - مستنصر حسین تارڑ کی کتاب ”کی ٹو کہانی“ کی تقریب رونمائی 35 ہزار فٹ بلندی پر پی آئی اے سفاری کی سفر کی دوران ہوئی، یہ پاکستان میں اپنی نوعیت کی انو کھی تقریب رونمائی تھی۔
  • 1997ء - باجوڑ ایجنسی میں بم دھماکے سے 30افراد جاں بحق ہوئے۔
  • 1998ء - پاک بھارت وزرائے اعظم ملاقات میں کھوکھرا پار کا راستہ کھولنے کافیصلہ ہوا۔
  • 2001ء - امریکہ نے پاکستان کا 37 کروڑ 90 لاکھ کا قرضہ ری شیڈول کیا۔
  • 2003ء - امریکہ میں صدر مشرف اور جارج بش میں ملاقات ہوئی۔
  • 2003ء - راشد لطیف قومی کرکٹ ٹیم سے مستعفی ہوئے۔
  • 2004ء - صدر مشرف نے بھارتی وزیر اعظم من موہن سنگھ کو چکوال میں ان کے گاؤں کی پینٹنگ اور ان کی اسکول کا رزلٹ کارڈ بطور تحفہ پیش کیا۔
  • 2006ء - ملک بھر میں بجلی کی بد ترین بریک ڈاون کی وجہ سے اسمبلیاں ٹوٹنے اورصدر پرویز مشرف کی صحت سے متعلق افواہوں کا سیلاب آیا۔
  • 2007ء - وکلا نے صدر مشرف کے مقابلے میں جسٹس وجیہہ الدین کو صدارتی امیدوار نامزد کیا۔
  • 2007ء - احاطہ سپریم کورٹ میں احمد رضا قصوری پر کالا رنگ پھینکا گیا۔
  • 2009ء - امریکی سینیٹ نے پاکستان کی امداد کی لیے کیری لوگر بل منظور کیا۔
  • 2010ء - وزیراعظم کو سپریم کورٹ کی فیصلے پرعمل نہ کرنے کی نتائج کا علم ہونا چاہیے، چیف جسٹس کے ریمارک۔
  • 2011ء - معروف قوال حاجی مقبول صابری کو کراچی میں سپرد خاک کیا گیا۔
  • 2011ء - عالمی بینک نے بھارت کو کشن گنگا ڈیم کی تعمیر سے روکا۔
  • 2012ء - کھاد کے کارخانوں کی لیے الگ گیس پائپ لائن بچھانے کا فیصلہ ہوا۔
  • 2013ء - پاکستانی ہاکی ٹیم کی ہیڈ کوچ اور منیجر اختر رسول اپنی عہدے سے مستعفی ہوئے۔
  • 2013ء - آواران میں 7.8شدت کے زلزلے سے 55 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہوئے۔
سالگرہ
  • 1923ء- مخدوم سجاد حسین قریشی - سیاستدان، درگاہ بہاء الدین زکریا کے سجادہ نشین
  • 1953ء - شہباز شریف - وزیر اعلیٰ پنجاب
  • 1953ء - پی جے (پرویز جمیل) میر - سابق کرکٹ کھلاڑی، اینکرپرسن
برسی
  • 1959ء - مجید - فلمی اداکار
  • 1961ء - محمد صدیق مسافر - سندھی شاعر
  • 1962ء - ایڈورڈ گبن - سابق ڈپٹی اسپیکر مجلس دستورساز
  • 1970ء - حکیم محمد جمیل خان - حکیم اجمل کی فرزند ، ممتاز ادیب
  • 1975ء - ڈاکٹر ایس ایم افضل - شعبہ اناٹومی لاہور میڈیکل کالج کی پہلی سربراہ
  • 1976ء - اکبر لاہوری - شاعر، ادیب
  • 1977ء - صلاح الدین - ہاکی کے کھلاڑی
  • 1978ء - ابو البرکات سید احمد قادری رضوی - عالم دین، شیخ الحدیث
  • 1986ء - الطاف علی بریلوی - ماہر تعلیم
  • 1989ء - آفتاب ملک - صحافی (قتل)
  • 1991ء - ایم اے بخشی - سیاسی و سماجی شخصیت
  • 1996ء - ڈاکٹر اے ٹی (عبدالتواب ) خان - سابق وائس چانسلر این ای ڈی یونیورسٹی
  • 1997ء - روف شمسی - فلم ساز
  • 1998ء - شکیل پٹھان - کوارڈینیٹر ہیومن رائٹس سوسائٹی سندھ
  • 1998ء - سردار شوکت حیات - معروف سیاستدان
  • 1998ء - بریگیڈئیر (ر) گلزار احمد - مورخ
  • 2001ء - الحامد - ہدایتکار
  • 2001ء - شیخ لطیف حسین - فلم تقسیم کار
  • 2003ء - نگینہ خانم - ماضی کی فلمی اداکارہ
  • 2003ء - ناصر رضا خان - پشتو فلموں کی ہدایتکار
  • 2003ء - ضمیر زیدی - ہدایتکار
  • 2011ء - نسیم خان - ہدایتکار

نمائشتبادلۂ خیالترمیم


واقعات
  • 1947ء - بھارت نے جونا گڑھ میں ریفرنڈم کی تجویز پیش کی۔
  • 1952ء - لاہور میں پاک فضائیہ کا طیارہ تباہ ہونے سے دو ہوا باز ہلاک ہوئے۔
  • 1953ء - درگئی بجلی گھر مکمل ہوا۔
  • 1957ء - واہ آرڈیننس فیکٹری میں خونریز فسادات سے7افراد ہلاک اور 250زخمی ہوئے۔
  • 1957ء - پاک بحریہ کا گشتی جہاز بابر کراچی پہنچا۔
  • 1961ء - ایوب خان نے کراچی میں انٹر کانٹی نینٹل ہوٹل کا سنگ بنیاد رکھا۔
  • 1961ء - سید محمد تقی کا” داس کیپٹل“ کا اردو ترجمہ انجمن ترقی اردو نے شائع کیا۔
  • 1964ء - سپریم کورٹ نے جماعت اسلامی کی بحالی کا حکم دیا۔
  • 1966ء - چینی کی راشن بندی ختم کی گئی۔
  • 1968ء - ایوب خان نے ڈھاکہ میں نئے ٹی وی اسٹیشن کا سنگ بنیاد رکھا۔
  • 1969ء - سابق صوبائی پارلیمانی سیکریٹری ٹھاکرلچھمن داس جاسوسی کے الزام میں گرفتار ہوئے۔
  • 1970ء - ملک غلام جیلانی نے پنجاب پاکستان فرنٹ کے نام سے نئی سیاسی جماعت بنائی۔
  • 1970ء - نوابزادہ نصراللہ خان نے 8جماعتوں پرمشتمل متحدہ اسلامی محاذ کے قیام کا اعلان کیا۔
  • 1972ء - سندھ میں1410اسکولوں کو سرکاری تحویل میں لینے کا اعلان ہوا۔
  • 1972ء - حکومت پنجاب نے مڈل تک تعلیم مفت کی۔
  • 1973ء - پاکستان نے افغانستان میں دخل اندازی کا الزام مسترد کیا۔
  • 1974ء - چین نے جنوبی ایشیاءکو اسلحہ سے پاک رکھنے کی پاکستانی تجویز کی حمایت کا اعلان کیا۔
  • 1979ء - کراچی ائر پورٹ اسٹیڈیم پر 50ہزار سے زائد افراد نے مولانا مودودی کی نماز جنازہ ادا کی۔
  • 1979ء - قومی اور صوبائی اسمبلی کے انتخابات کے شیڈول کا اعلان ہوا۔
  • 1979ء - سندھ ، پنجاب اور سرحد میں بلدیاتی انتخابات منعقد ہوئے۔
  • 1982ء - جامعہ کراچی میں ڈاکٹر اشتیاق حسین قریشی چیئر قائم ہوئی۔
  • 1989ء - لاہور ہائی کورٹ نے بھٹو کیس سےمتعلق تمام فائلوں کے معائنے کی اجازت دی۔
  • 1989ء - فنانشل ٹائمز کی نامہ نگار کرسٹینا لیمب کو پاکستان چھوڑنے کا حکم دیاگیا۔
  • 1989ء - ایم کیو ایم نے پہلی بار قومی اسمبلی سے واک آوٹ کیا۔
  • 1993ء - پیپلز پاٹی اور مسلم لیگ(ج) نے پاکستان ڈیمو کریٹک فرنٹ قائم کیا۔
  • 1995ء - اینٹوں کے بھٹے پر فکسڈ ٹیکس نافذ ہوا۔
  • 1996ء - بینظیر بھٹو نے اعلان کیا کہ میرے قتل کی سازش تیار کر لی گئی ہے۔
  • 2000ء - آغا سراج درانی 21سال کے لیے نااہل قرار پائے5سال قید اور 20لاکھ جرمانےکی سزا سنائی گئی۔
  • 2001ء - صدر بش نے اعلان کیا کہ مستحکم دنیا کے لیے مستحکم پاکستان ضروری ہے۔
  • 2001ء - خواجہ غلام فرید کی100ویں برسی کے موقع پر یاد گاری ڈاک ٹکٹ جاری ہوا۔
  • 2002ء - کراچی میں ادارہ امن و انصاف کے دفتر میں7افراد کو باندھ کرقتل کیا گیا۔
  • 2002ء - شیخ رشید احمد کو مسلم لیگ (ن) نے نکالا گیا۔
  • 2004ء - جنوبی وزیرستان پر عائد اقتصادی پابندی ختم ہوئی، فاٹا کے ترقیاتی فنڈمیں مزید ایک ارب روپے کا اضافہ ہوا۔
  • 2007ء - بے نظیر بھٹو نے اعلان کیا کہ اقتدار میں آنے کے بعد عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کو ڈاکٹر قدیر تک رسائی دے دوں گی-
  • 2010ء - وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوارعبدالقیوم جتوئی کے اس بیان کے بعد کہ کرپشن پر سب کا حق ہے وزیراعظم نے ان سے استعفیٰ طلب کیا۔
  • 2012ء - ورلڈ کپ ٹی20کرکٹ میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو8وکٹ سے ہرا کر سپر ایٹ مرحلے میں جگہ بنائی۔
  • 2012ء - سپریم کورٹ نے خواجہ سراوں کو مساوی حقوق کا شہری قرار دیا۔
سالگرہ
  • 1903ء - مولانا سید ابو الاعلیٰ مودودی - بانی جماعت اسلامی پاکستان
  • 1909ء - آغا صادق - شاعر، ادیب، ماہرِ تعلیم و موسیقی
  • 1948ء - جاوید منظر - شاعر
  • 1955ء - اسد امانت علی خان - گلو کار
  • 1977ء - فرحان عادل - ٹیسٹ کرکٹر
  • 1988ء - عمران شاہ - ہاکی اولمپین
برسی
  • 1901ء - خواجہ غلام فرید - صوفی شاعر
  • 1958ء - شاہد علی - ڈپٹی اسپیکر مشرقی پاکستان اسمبلی
  • 1962ء - مولانا کبیر الدین رحما نی - عالم دین
  • 1963ء - لاڈلی بیگم - داغ کی لے پالک بیٹی ، سائل دہلوی کی بیوہ
  • 1964ء - الحاج عبدالخالق - صحافی
  • 1970ء - مولانا عبدالشکور - عالم دین
  • 1970ء - مولانا سید طلحہ - عربی زبان و ادب کے ماہر
  • 1976ء - ڈاکٹر اعجاز حسین جعفری - مذہبی و سماجی شخصیت، ذاکر اہل بیت
  • 1981ء - چوہدری ظہور الہٰی - سیاستدان(قتل)
  • 1982ء - الحاج بی اے شاہ - صحافی، ادیب
  • 1983ء - غفار پاشا - سابق وزیر مغربی پاکستان
  • 1984ء - ریاست حسین خان - خطاط
  • 1984ء - صاحبزادہ محمد ادریس - شاعر، ادیب
  • 1985ء - مولانا ایوب الرحمان حامدی - عالم دین
  • 1988ء - عزیز الرحمن شیخ - معروف ماہر امراض چشم
  • 1988ء - پیر سید محمد عبداللہ شاہ ہمدانی - روحانی شخصیت
  • 1990ء - سراج منیر - شاعر، ادیب، دانشور
  • 1995ء - عبدالعبیر احمد - پیر صاحب دیول شریف
  • 1998ء - آغا بابر - افسانہ نگار
  • 1999ء - فضل داد واہلہ - سیاستدان
  • 2001ء - حاجی عبدالرزاق ٹیسٹی - صدر عالمگیر ویلفیر ٹرسٹ (قتل)
  • 2002ء - نعیم صدیقی - تاسیسی رکن جماعت اسلامی
  • 2002ء - حسین احمد صدیقی - صحافی
  • 2005ء - ڈاکٹر غلام مصطفیٰ خان - روحانی شخصیت
  • 2006ء - نادر قمبرانی - اردو براہوی شاعر
  • 2007ء - فلک شیر - باکسر
  • 2010ء - محمد حسین کاشف - سندھی ادیب

نمائشتبادلۂ خیالترمیم


واقعات
  • 1947ء - قائد اعظم نے ولیکا ٹیکسٹائل ملز کا سنگ بنیاد رکھا۔
  • 1948ء - نوابزادہ لیاقت علی خان نے لاہور میں ایک تقریر میں بھارت کو دوستانہ تعلقات کی خواہش کا یقین دلایا۔
  • 1950ء - اوون ڈکسن نے سلامتی کونسل کو پیش کی گئی اپنی رپورٹ میں بتایا کہ بھارت مسئلہ کشمیر کی حل کی راہ میں رکاوٹیں ڈال رہا ہے۔
  • 1952ء - جسٹس ایم آر کیانی لاہور ہائی کورٹ کی ایڈیشنل جج مقرر ہوئے۔
  • 1954ء - پاکستان 40ہزار ٹن پٹ سن برآمد کرنے کی پوزیشن میں آگیا۔
  • 1955ء - حمید الحق چوہدری نے وزیر خارجہ کا حلف اٹھایا۔
  • 1955ء - غفار خان کو رہا کیا گیا۔
  • 1955ء - دستورساز اسمبلی کو ون یونٹ پر غور سے روکنے کی لیے چیف کورٹ میں درخواست دائر ہوئی۔
  • 1960ء - خان عبدالقیوم خان کو مارشل لاءکی تحت گرفتار کیا گیا۔
  • 1961ء - ڈیورنڈ پر پنڈت نہرو کی بیان پر پاکستان کابھارت سے شدید احتجاج۔
  • 1962ء - سہروردی نے 1956ءکا آئین بحال کرنے کی تجویز پیش کی۔
  • 1965ء - ایوب خان نے پاک فوج کی 94افسران اور جوانوں کو جنگ ستمبر میں بہادری دکھانے پر (عزیز بھٹی شہید کی لیے نشان حیدر سمیت دیگر) تمغوں اور اعزازات سے نوازا۔
  • 1967ء - عوامی جمہوریہ چین نے سائنس اور ٹیکنالوجی کی میدان میں پاکستان سے تعاون کا اعلان کیا۔
  • 1967ء - پاکستان کی اہم برآمدات پر یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری ہوئے۔
  • 1969ء - ایوب خان اور مسلم لیگ کی دیگر چار عہدیداروں کی خلاف مغربی پاکستان ہائی کورٹ میں مقد مہ دائر ہوا۔
  • 1972ء - پروفیسر غلام مصطفیٰ سندھ یونیورسٹی کے وائس چانسلر مقر ر ہوئے۔
  • 1972ء - چاروں صوبائی گورنرز کانفرنس میں دریائے سندھ کا تقسیم آب فارمولہ طے ہوا۔
  • 1977ء - لاہور ہائی کورٹ نے لیاقت باغ فائرنگ کیس کا ریکارڈ طلب کیا۔
  • 1977ء - اسلامی نظریاتی کونسل کی تشکیل نو کی بعد جسٹس (ر) افضل چیمہ چیرمین مقرر ہوئے۔
  • 1982ء - پاکستان عالمی ادارہ برائے جوہری توانائی کے بورڈ آف گورنرز کا رکن بنا۔
  • 1983ء - لندن سے واپسی پر خان عبدالولی خا ن گرفتار ہوئے۔
  • 1986ء - سردار شیر باز مزاری نے این ڈی پی کی صدارت دوبارہ سنبھالی۔
  • 1990ء - پشاور ہائی کورٹ نے سرحد اسمبلی اور کابینہ بحال کی۔
  • 1990ء - سپریم کورٹ نے ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کیا۔
  • 1992ء - عبید اللہ بیگ نے پی ٹی وی سے استعفا دیا۔
  • 1992ء - لاہور سے روز نامہ خبریں جاری ہوا۔
  • 1994ء - کراچی میں شاہ فیصل کالونی اور ناتھا خان گوٹھ میں آپریشن کی دوران 202ہتھیار برآمد ہوئے۔
  • 1997ء - میر مرتضیٰ بھٹو کی صاحبزادی فاطمہ بھٹو کی شعری مجموعہ (Whisper of the Desert) کی کراچی میں تقریب رونمائی ہوئی۔
  • 2003ء - وزیر ریلوے غلام محمد مہر نے اسلام آباد میں گولڑہ کی مقام پر ریلوےہیریٹیج میوزیم کا افتتاح کیا۔
  • 2008ء - امریکا میں فرینڈز آف پاکستان کانفرنس منعقد ہوئی، پاکستان کو اقتصادی امداد فراہم کرنے کے کنسورشیم کے قیام پر اتفاق ہوا۔
  • 2011ء - سندھ ہائی کورٹ نے آفاق احمد کو رہا کرنے کا حکم دیا۔
  • 2011ء - موٹر وے پرکلر کہار کے مقام پر اسکول بس حادثے کا شکار ہوئی،37طلبہ ہلاک اور51زخمی ہوئے۔
  • 2012ء - ڈاکٹر شیریں مزاری نے تحریک انصاف کی رکنیت اور عہدے سے استعفا دیا۔
  • 2012ء - نئے بلدیاتی نظام کی خلاف سندھ کی مختلف اضلاع میں مکمل ہڑتال ہوئی۔
  • 2013ء - بدنظمی پر صوبائی وزیر سندھ اویس مظفر سے محکمہ صحت واپس لیاگیا۔
سالگرہ
  • 1876ء - سید غلام بھیک نیرنگ - رہنما تحریک پاکستان، ادیب
  • 1926ء - اصغر سودائی - شاعر، ماہر تعلیم
  • 1932ء - اسد محمد خان - افسانہ نگار
  • 1955ء - سرحد سندھی(عبدالر حمن مغل) - سندھی گلوکار
  • 1963ء - طاہر اسلم گورا - شاعر، نقاد
  • 1969ء - شاہد نواب - ڈراما نگار
  • 1977ء - فرحان عادل - ٹیسٹ کرکٹر
برسی
  • 1954ء - راحل ہو شیار پوری - شاعر
  • 1960ء - اسمٰعیل ابراہیم چندریگر - سابق وزیراعظم پاکستان
  • 1961ء - حاجی لق لق - صحافی، مزاح نگار
  • 1983ء - ولی محمد طوفان - پشتو کی ترقی پسند شاعر
  • 1983ء - میر عبدالصمد خان - اردو، پشتو ادیب
  • 1983ء - الحاج غلام حیدر جانباز - رہنما خاکسار تحریک
  • 1984ء - خواجہ غلام صادق - ماہر تعلیم
  • 1992ء - فضل حسین - گلوکار
  • 1994ء - جسٹس (ر) ملک غلام علی - تاسیسی رکن جماعت اسلامی
  • 1998ء - سفر علی بنگش - رہنما تحریک جعفریہ (قتل)
  • 2004ء - امجد فاروقی - پرویز مشرف پر قاتلانہ حملے کا ماسٹر مائنڈ
  • 2008ء - عاشق حسین عاشقی - نعت گو شاعر
  • 2010ء - ڈاکٹر محمود احمد غازی - عالم دین
  • 2010ء - فتح یاب علی خان - سیاستدان
  • 2010ء - آفاق شاہد - سیاستدان
  • 2013ء - نعمت علی رندھاوا - قانون دان ، رہنما مسلم لیگ (ن) لائرونگ(قتل)

نمائشتبادلۂ خیالترمیم


واقعات
  • 1947ء - شیخ شبیر احمد مغربی پنجاب کے ایڈووکیٹ جنرل مقرر ہوئے۔
  • 1948ء - سر ظفراللہ خا ن نے اقوام متحدہ سے حیدرآباد دکن کے حالات سے آگہی کے لئے مبصرین بھیجنے کا مطالبہ کیا۔
  • 1950ء - سندھ اسمبلی میں مہاجرین کی مختص 7نشستوں کے لئے مسلم لیگ نے اپنے امیدوارں کا اعلان کیا۔
  • 1951ء - بھارتی پارلیمنٹ نے مسلمانوں کی جائداد ضبط کرنے سے متعلق ایک اور بل پاس کیا۔
  • 1952ء - گورنر جنرل غلام محمد نے کراچی میں پاک بحریہ ڈاکیارڈ کا سنگ بنیاد رکھا۔
  • 1952ء - پنجاب میں گندم کی نقل و حمل پر پابندی ختم ہوئی۔
  • 1953ء - وزیر مواصلات سردار بہادر خان نے کراچی میں نئے سینٹرل ٹیلی فون ایکسچینج کا افتتاح کیا۔
  • 1959ء - سابق وزراءاور سیاستدانوں کے خلاف 12مقدمات چلانے کی منظوری دی گئی۔
  • 1969ء - صدر یحییٰ رباط میں اسلامی سربراہ کانفرنس میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچے۔
  • 1970ء - ممتاز دولتانہ نے کونسل مسلم لیگ کی صدارت سے استعفا واپس لیا۔
  • 1972ء - ترجمان وزارت خارجہ نے اعلان کیا کہ شملہ معاہدے میں کوئی خفیہ شق نہیں ہے۔
  • 1977ء - صدر ضیاءالحق نے اسلام آباد میں چینی سفارتخانے کی نئی عمارت کا افتتاح کیا۔
  • 1980ء - صدر ضیاءاور ایرانی صدر میں اہم مذاکرات ہوئے۔
  • 1986ء - مخدوم زاد سید محمود رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے۔
  • 1987ء - جان شیر خان نے ہانک کانگ اوپن اسکواش ٹورنامنٹ جیت کر عالمی کیرئیر کا آغاز کیا۔
  • 1988ء - لاہور ہائی کورٹ نے اسمبلیاں توڑنے کا حکم غیر قانونی قرار دیا۔
  • 1991ء - ابو الاثر حفیظ جالندھری کے جسد خاکی کو مینار پاکستان کے قریب دفن کیا گیا۔
  • 1993ء - منشیات کا کاروبا ر کرنے والوں کے لیے سزائے موت کا آرڈیننس جاری ہوا۔
  • 1993ء - ایم کیو ایم نے عام انتخابات کے بائیکاٹ کی دھمکی دی۔
  • 1994ء - نواز شریف سمیت 6رہنماؤں کے سندھ میں داخلے پر پابندی لگی۔
  • 1994ء - پروفیسر اکبر ایس احمد نے قائداعظم پر فلم بنانے کے منصوبے کا اعلان کیا۔
  • 1995ء - سکھر میں پولیس وین پر حملہ کر کے ڈاکوؤں نے27قیدی چھڑا لیے،6پولیس اہلکار جاں بحق ہوئے۔
  • 1996ء - کابل میں ملا محمد ربانی کی سربراہی میں طالبان حکومت قائم ہوئی۔
  • 2001ء - پاکستان بھر میں یوم قومی یکجہتی منایا گیا۔
  • 2002ء - پاکستانی طلبہ نیلم نورانی کو مس انٹر نیشنل کے مقابلے میں شرکت سےروکنے کی ہدایت جاری ہوئی۔
  • 2002ء - پاکستان سلامتی کونسل کا غیر مستقل رکن منتخب ہوا۔
  • 2004ء - ڈاکٹر اقبال محسن اردو یونیورسٹی کے وائس چانسلر مقر ہوئے۔
  • 2007ء - صدارتی انتخاب کے لئے پرویز مشرف ، وجیہہ الدین احمد ا ور امین فہیم سمیت43امیدواروں کے کاغذات جمع ہوئے۔
  • 2007ء - ای سی او پوسٹل سمٹ کے موقع پر جاری کردہ یادگاری ڈاک ٹکٹ فاش غلطی کی باعث منسوخ کر دیا گیا۔
  • 2012ء - لاس اینجلس میں گستاخانہ فلم کے ہدیتکار نیکولا بیسلے کو گرفتار کیا گیا۔
  • 2013ء - گدون صنعتی زون میں صنعتیں لگانے والوں کو بجلی پر پچاس فیصد رعایت کا اعلان ہوا۔
سالگرہ
  • 1932ء - ظفر اقبال - شاعر
  • 1945ء - اعتزاز احسن - سابق وفاقی وزیر داخلہ ، سابق وزیر قانون
  • 1948ء - جاوید منظر - شاعر
  • 1951ء - طورسم خان - اسکواش چمپین
برسی
  • 1950ء - خواجہ عبدالصمد نقشبندی عرف حضور صاحب - روحانی وعلمی شخصیت
  • 1959ء - عبدالمجید سالک - ادیب، شاعر، صحافی
  • 1960ء - محمد علی ماہیا - فلم ساز
  • 1995ء - اختر لکھنوی - شاعر، براڈ کاسٹر
  • 1995ء - منیر حسین - گلوکار
  • 1998ء - محمد عثمان کشتی والا - سابق صدر ایم سی بی
  • 2001ء - مولانا اسمٰعیل ذبیح - دانشور
  • 2003ء - نوابزادہ نصراللہ خان - سیاستدان
  • 2003ء - ایچ کے برکی - صحافی
  • 2004ء - مولانا سفیر حسین سبزواری - ماہر علوم قرآنی، ماہر تعلیم
  • 2013ء - روشن ملک - ہدایتکار

نمائشتبادلۂ خیالترمیم


واقعات
  • 1948ء - سرظفر اللہ خان دستور ساز اسمبلی کے بلا مقابلہ رکن منتخب ہوئے۔
  • 1950ء - اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب احمد شاہ بخاری (پطرس)اقوام متحدہ کی تیسری کمیٹی کے نائب صدر منتخب ہوئے۔
  • 1950ء - وزیراعظم لیاقت علی خان نے دستورساز اسمبلی کے سامنے بنیادی اصولوں کی کمیٹی اور بنیادی حقوق کمیٹی کی رپورٹ پیش کی۔
  • 1954ء - پاکستان میں ترقی صحافت کے لئے پریس کمیشن کے تقرر کا اعلان کیا گیا۔
  • 1956ء - پاکستان بھر میں یوم جداگانہ انتخاب منایا گیا۔
  • 1958ء - مجلس احرا ر اسلام کو دوبارہ سیاسی جماعت کی حیثیت سے منظم کرنے کا فیصلہ ہوا۔
  • 1958ء - روز نامہ ڈان کے اے جی مرزا اے پی این ایس کے پہلے صدر منتخب ہوئے۔
  • 1959ء - کراچی شپ یارڈ نے پہلا جہاز ”ایمبریل“ تیار کرکے کے پی ٹی کےحوالے کیا۔
  • 1960ء - افغان لشکر نے پاکستان پرحملہ کیا، مہمند قبائل سے خونریز جنگ میں 800 حملہ آور ہلاک ہوئے۔
  • 1964ء - پریس اینڈ پبلی کیشنز آرڈیننس کو عدالت میں چیلنج کیا گیا۔
  • 1964ء - حکومت مغربی پاکستان نے جماعت اسلامی پر پابندی کا حکم منسوخ کیا۔
  • 1967ء - سوویت یونین نے پاکستان کی اقتصادی منصوبوں کی تکمیل کے لئے امداد دینے کا اعلان کیا۔
  • 1968ء - وزیر دفاع اے آر خان نے 155میل طویل گلگت اسکردو روڈ کا افتتاح کیا۔
  • 1968ء - پی آئی اے کے پایلٹوں نے ہڑتال کی ، پروازیں رک گئیں۔
  • 1969ء - اداکار ندیم ہدایتکار احتشام کی صاحبزادی فرزانہ سے رشتہ از دواج میں منسلک ہوئے۔
  • 1970ء - مولانا کوثر نیازی مارشل لاءکے تحت گرفتار ہوئے۔
  • 1970ء - مفتی محمود نے بھٹو کو اپنے مقابلے میں انتخاب لڑنے کا چیلنج دیا۔
  • 1973ء - بھارت سے جنگی قیدیوں کے واپسی کا سلسلہ شروع ہوا۔
  • 1974ء - سفاری پارک کراچی کی تعمیر کا آغاز ہوا۔
  • 1976ء - مغربی جرمنی نے پاکستان کو 23کروڑ مارک امداد دینے کا اعلان کیا۔
  • 1979ء - قومی اتحاد نے رجسٹریشن نہ کروانے کا فیصلہ کیا۔
  • 1979ء - کے ایچ خورشید جموں کشمیر لبریشن پارٹی کے دوبارہ صدر منتخب ہوئے۔
  • 1983ء - مجلس شوریٰ کے دو ارکان لیاقت جتوئی اور اصغر علی خان مستعفی ہوئے۔
  • 1985ء - کراچی کی بندر گاہ میں جنوبی کو ریا کا ماہی گیری جہاز ڈوب گیا۔
  • 1990ء - آئی جے آئی ایم کیو ایم کے مقابلے میں امید وار نامزد نہیں کرے گی، نوازشریف کا اعلان۔
  • 1992ء - عمران خان نے کرکٹ سے باضابطہ ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اب میرا ہدف صرف کینسر اسپتال کا قیام ہے۔
  • 1992ء - کھٹمنڈو ائیر پورٹ پر پی آئی اے کا طیارہ تباہ ہوا ، عملے اور مسافروں سمیت 167افراد ہلاک ہوئے-
  • 1995ء - الیکشن کمیشن نے اسحٰق ڈار کا انتخاب کالعدم قرار دیا۔
  • 2000ء - سپریم کورٹ حملہ کیس میں مسلم لیگ (ن) کے سات معطل ارکان پارلیمنٹ کو ایک ایک ماہ قید کی سزا ہوئی۔
  • 2003ء - دولت مشترکہ نے پاکستان کی رکنیت بحال کرنے سے انکار کیا۔
  • 2005ء - پاکستان میں خود کش حملوں کا ماسٹر مائنڈ آصف چھوٹو ساتھی سمیت گرفتار ہوا۔
  • 2007ء - سپریم کورٹ نے صدر کے دو عہدوں کے خلاف درخواستیں مسترد کیں۔
  • 2009ء - بنوں میں خود کش حملے سے امن کمیٹی کے سربراہ سمیت 5افراد ہلاک ہوئے۔
  • 2011ء - ایم کیو ایم حقیقی کے سربراہ آفاق احمد رہائی سے قبل ایک ماہ کے لیے ظربند ہوئے۔
  • 2011ء - آئی سی سی ٹی 20رینکنگ میں پاکستان تیسرے نمبر پر آ گیا۔
سالگرہ
  • 1920ء - انجم رومانی - شاعر
  • 1923ء - رویداد خان - سابق بیو رو کریٹ
  • 1946ء - ماجد خان - کرکٹر
  • 1951ء - محمد علی بھٹی - مصور
  • 1958ء - احسن اقبال - وفاقی وزیر
برسی
  • 1975ء - پیر محمد ہاشم جان سر ہندی - دینی، روحانی شخصیت ، ادیب
  • 1976ء - پرنس عباس مرزا - نواب واجد علی شا ہ کی پوتے
  • 1979ء - اختر رضا زیدی - ماہر تعلیم ، مورخ، شاعر
  • 1996ء - حق نواز سیال - مرتضیٰ بھٹو قتل کیس کا اہم کردار(قتل)
  • 1996ء - یوسف امین بھو پت - ماضی کا مشہور ڈاکو
  • 1998ء - حمید نسیم - شاعر، براڈ کاسٹر، مفسر قرآن
  • 1999ء - خورشید انور - رہنما تحریک جعفریہ
  • 2002ء - غلام سبحانی - مزدور رہنما
  • 2007ء - اقبال احمد شیخ - کارکن تحریک پاکستان
  • 2008ء - آل محمد رز می - شاعر، ادیب
  • 2011ء - عبدالسلام ایڈووکیٹ - رہنما بی این پی مینگل (قتل)

نمائشتبادلۂ خیالترمیم


واقعات

ویکیپیڈیا:منتخب ایام/29 ستمبر/واقعات

سالگرہ

ویکیپیڈیا:منتخب ایام/29 ستمبر/پیدائشیں

برسی

ویکیپیڈیا:منتخب ایام/29 ستمبر/وفیات نمائشتبادلۂ خیالترمیم


واقعات

ویکیپیڈیا:منتخب ایام/30 ستمبر/واقعات

سالگرہ

ویکیپیڈیا:منتخب ایام/30 ستمبر/پیدائشیں

برسی

ویکیپیڈیا:منتخب ایام/30 ستمبر/وفیات نمائشتبادلۂ خیالترمیم


ویکیپیڈیا:منتخب ایام/31 ستمبر نمائشتبادلۂ خیالترمیم


سانچہ:نوار یادبودهای برگزیده