جرمانیکس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
جرمانیکس جولیس سیزر
Germanicus Julius Caesar
MSR - Germanicus Inv. 30010.jpg
جرمانیکس
شریک حیات اگریپینا کبری
نسل نیرو سیزر
دروسوس سیزر
کالیگولا، شہنشاہ روم
اگریپینا صغری، ملکہ روم
جولیا ڈروسیلا
جولیا لیویلا
والد نیرو کلاڈیوس دروسوس
والدہ انتونیا صغری
پیدائش 24 مئی 15 ق م
روم, اطالیہ، رومی سلطنت
وفات 10 اکتوبر عیسوی 19 (عمر 34)
انطاکیہ، شام، رومی سلطنت
تدفین مقبرہ آگسٹس

جرمانیکس جولیس سیزر (Germanicus Julius Caesar) جسے عام طور پر جرمانیکس کہا جاتا ہے جولیو کلاڈیوی خاندان کا رکن اور رومی سلطنت کے ابتدائی دور کا ایک اہم جنرل تھا۔ وہ تیسرے رومی شہنشاہ کالیگولا کا باپ بھی تھا۔

بیرونی روابط[ترمیم]