مندرجات کا رخ کریں

اگریپینا صغری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اگریپینا صغری
Agrippina the Younger
اگریپینا صغری
ملکہ رومی سلطنت
دور1 جنوری عیسوی 49 – 13 اکتوبر عیسوی 54
مقام پیدائش7 نومبر عیسوی 15
کولون
وفات23 مارچ عیسوی 59 (عمر 43)
Misenum
شریک حیاتگنائوس دومیتوس اہینوباربوس
گایس سالوستیوس کریسوس پاسینوس
کلاڈیوس
نسلنیرو، شہنشاہ روم
گھرانہجولیو کلاڈیوی خاندان
والدجرمانیکس
والدہاگریپینا کبری

جولیا اگریپینا (Julia Agrippina) جسے عام طور پر اگریپینا صغری (Agrippina Minor یا Agrippina the Younger) کہا جاتا ہے، جولیو کلاڈیوی خاندان کی ایک اہم خاتون تھی۔ وہ پہلے رومی شہنشاہ آگسٹس کی پڑ پوتی، دوسرے رومی شہنشاہ تیبیریس کی پڑ بھتیجی اور لے پالک پوتی، تیسرے رومی شہنشاہ کالیگولا کی بہن، چوتھے رومی شہنشاہ کلاڈیوس کی چوتھی بیوی، روم کی ملکہ اور پانچویں رومی شہنشاہ نیرو کی ماں تھی۔