جان ڈالٹن
جان ڈالٹن | |
---|---|
(انگریزی میں: John Daltonn Greenup) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 6 ستمبر 1766ء [1][2][3][4][5][6][7] کمبرلینڈ [4] |
وفات | 27 جولائی 1844ء (78 سال)[8][9][2][3][4][10][5] مانچسٹر [11][4] |
شہریت | متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ [4] |
رکن | رائل سوسائٹی ، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ، سائنس کی پروشیائی اکیڈمی ، فرانسیسی اکادمی برائے سائنس [12]، باوارین اکیڈمی آف سائنس اینڈ ہیومنٹیز |
عارضہ | رنگ اندھا پن |
مناصب | |
صدر | |
برسر عہدہ 1816 – 1844 |
|
عملی زندگی | |
ماہر حیاتیات مختصر نام | Jn.Dalton[13] |
تلمیذ خاص | جیمز پریسکوٹ جول |
پیشہ | طبیعیات دان ، ریاضی دان ، کیمیادان ، ماہر نباتیات |
مادری زبان | انگریزی |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [14]، جرمن [15] |
شعبۂ عمل | کیمیا ، طبیعیات ، موسمیات |
ملازمت | جامعہ اوکسفرڈ |
کارہائے نمایاں | نظریۂ جوہر ، جوہری کمیتی اکائی ، رنگ اندھا پن ، قانون متعدد تناسبات ، ڈالٹن کا جزوی دباؤ کا قانون |
اعزازات | |
رائل سوسائٹی فیلو رائل میڈل فیلو آف امریکن اکیڈمی آف آرٹ اینڈ سائنسز |
|
دستخط | |
درستی - ترمیم |
انگریز سائنس دان۔ مادے کے ایٹمی نظریے کے لیے مشہور ہے۔ یہ نظریہ اس نے 1803ء میں شائع کیا۔ پھر اس کی مزید وضاحت اپنی تصنیف کیمیاوی عضویات کا نیا نظام میں کی جو دو جلدوں میں شائع ہوئی۔ اور جسے اس نے 1808ء سے 1827ء تک مسلسل تحقیق کے بعد قلم بند کیا۔ اس نے بعض عناصر کے جوہری اوزان کی پہلی فہرست مرتب کرکے چھپوائی۔ اپنے نظریے کا اطلاق گیسوں کے انجذابی عمل پر کرکے دیکھا اور یہں سے اس نے جزوی دباؤ کا قانون اخذ کیا جو بعد میں قانون ڈالٹن کے نام سے مشہور ہوا۔ موسمی حالات سے اُسے بے حد دلچسپی ھتی۔ اس نے یومیہ موسمی تبدیلیوں کا ریکارڈ رکھنا شروع کر دیا اور بعد میں اس ریکارڈ کی بنا پر اپنے مشاہدات و نتائج کو ایک کتاب موسمی مشاہدات میں بیان کیا۔ اس نے مرض رنگوندا کی بھی تحقیق کی جس وہ مریض تھا اور کیفیت دریافت کی جسے ڈالئنیٹ کہتے ہیں۔ 1793ء میں نیوکالج مانچسٹر میں ریاضی اور طبیعیات کی تعلیم دی۔ 1822ء میں رائل سوسائٹی کا رکن بنا جس کی طرف سے اُسے 1825ء میں انعامی تمغا ملا۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb13746608g — اخذ شدہ بتاریخ: 15 نومبر 2016
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6wd46cz — بنام: John Dalton — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/15112509 — بنام: John Dalton — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب پ ت ٹ https://www.biography.com/people/john-dalton-9265201 — اخذ شدہ بتاریخ: 25 جنوری 2019
- ^ ا ب عنوان : Proleksis enciklopedija — Proleksis enciklopedija ID: https://proleksis.lzmk.hr/16768 — بنام: John Dalton
- ↑ عنوان : Hrvatska enciklopedija — Hrvatska enciklopedija ID: https://www.enciklopedija.hr/Natuknica.aspx?ID=13765 — بنام: John Dalton
- ↑ https://cs.isabart.org/person/152298 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb13746608g — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/John-Dalton — بنام: John Dalton — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana — گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0021340.xml — بنام: John Dalton
- ↑ مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Дальтон Джон
- ↑ ربط: این این ڈی بی شخصی آئی ڈی
- ↑ IPNI author ID: https://www.ipni.org/a/1967-1
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb13746608g — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/272305763
ویکی ذخائر پر جان ڈالٹن سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |