ڈالٹن کا جزوی دباؤ کا قانون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سمندر کے لیول پر ہوا کی گیسوں کا استعمال کرتے ہوئے ڈالٹن کے قانون کی ایک مثال۔

ڈالٹن کا قانون (جسے ڈالٹن کا جزوی دباؤ کا قانون بھی کہا جاتا ہے) کہتا ہے کہ تعمل نہ کرنے والی گیسوں کے آمیزے میں، ڈالا جانے والا کل دباؤ انفرادی گیسوں کے جزوی دباؤ کے مجموعے کے برابر ہوتا ہے۔ [1] یہ تجرباتی قانون جان ڈالٹن نے سنہ 1801ء میں آزمایا اور اسے سنہ 1802ء میں شائع کرایا۔ [2] ڈالٹن کا قانون مثالی گیس کے قوانین سے متعلق ہے۔

  1. Martin S. Silberberg (2009)۔ Chemistry: the molecular nature of matter and change (5th ایڈیشن)۔ Boston: McGraw-Hill۔ صفحہ: 206۔ ISBN 9780073048598 
  2. J. Dalton (1802), "Essay IV. On the expansion of elastic fluids by heat," Memoirs of the Literary and Philosophical Society of Manchester, vol. 5, pt. 2, pages 595–602; see page 600.