ٹونی کرٹس
ظاہری ہیئت
| ٹونی کرٹس | |
|---|---|
| (انگریزی میں: Tony Curtis) | |
| معلومات شخصیت | |
| پیدائشی نام | (انگریزی میں: Bernard Schwartz) |
| پیدائش | 3 جون 1925ء [1][2][3][4][5][6][7] نیویارک شہر [8] |
| وفات | 29 ستمبر 2010ء (85 سال)[9][1][2][3][4][5][6] ہینڈرسن |
| وجہ وفات | بندش قلب [10][11][12] |
| طرز وفات | طبعی موت [10] |
| شہریت | |
| قد | 175 سنٹی میٹر |
| جماعت | ڈیموکریٹک پارٹی |
| زوجہ | جینیٹ لی (1951–1962)[13] |
| اولاد | کیلی کرٹس ، جیمی لی کرٹس [14][13] |
| عملی زندگی | |
| مادر علمی | دا نیو اسکول نیویارک سٹی کالج |
| پیشہ | فلمی اداکار ، مصنف ، مصور ، ٹیلی ویژن اداکار ، اداکار [15]، فوجی افسر ، فوجی افسر |
| مادری زبان | ہنگری زبان ، انگریزی |
| پیشہ ورانہ زبان | ہنگری زبان ، انگریزی [2][16] |
| عسکری خدمات | |
| شاخ | امریکی بحریہ |
| لڑائیاں اور جنگیں | دوسری جنگ عظیم |
| اعزازات | |
بامبی ایوارڈ (برائے:The Persuaders! ) (1973) بامبی ایوارڈ (برائے:Sweet Smell of Success ) (1958) اسٹار آن ہالی ووڈ واک آف فیم گولڈن گلوب اعزاز |
|
| نامزدگیاں | |
اکیڈمی ایوارڈ برائے بہترین اداکار (1959) بافٹا اعزاز برائے مرکزی کردار بہترین اداکار (1959) بافٹا اعزاز برائے مرکزی کردار بہترین اداکار (1958) |
|
| ویب سائٹ | |
| ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
| IMDB پر صفحات | |
| درستی - ترمیم | |
ہالی وُڈ کے مشہور اداکار۔ ٹونی کرٹس کا اصل نام برنارڈ شوارٹز۔ تین جون انیس سو پچیس میں پیدا ہوئے۔ انھوں نہ چھ شادیاں کیں۔ ان کی بیٹی جیمی لی کرٹس بھی اداکارہ ہیں۔ انھوں نے چھ دہائی تک اداکاری کی اور ایک سو بیس فلموں میں کام کیا۔ وہ 1959 میں آسکرز ایوارڈ کے لیے فلم دی ڈیفائنٹ ون کے لیے نامزد ہوئے۔ انھوں نے مشہور اداکارہ میریلن منرو کے ساتھ سم لائیک اٹ ہاٹ میں کام کیا۔ دل کا دورہ پڑنے سے 29 دسمبر 2010 ء کو انتقال کر گئے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب عنوان : Gemeinsame Normdatei — ربط: https://d-nb.info/gnd/119184206 — اخذ شدہ بتاریخ: 26 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب پ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12469758s — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6jh468j — بنام: Tony Curtis — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/507385 — بنام: Tony Curtis — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/59410614 — بنام: Tony Curtis — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Tony-Curtis — بنام: Tony Curtis — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ انٹرنیٹ سوپرلیٹیو فکشن ڈیٹا بیس آتھر آئی ڈی: https://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?151250 — بنام: Tony Curtis — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ عنوان : Gemeinsame Normdatei — ربط: https://d-nb.info/gnd/119184206 — اخذ شدہ بتاریخ: 11 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ http://abcnews.go.com/Entertainment/wireStory?id=11763539
- ^ ا ب https://marquee.blogs.cnn.com/2010/09/30/report-legendary-actor-tony-curtis-has-died/?iref=NS1
- ↑ https://www.nytimes.com/2010/10/01/movies/01curtis.html — اخذ شدہ بتاریخ: 6 مارچ 2023
- ↑ https://www.sandiegouniontribune.com/sdut-coroner-actor-tony-curtis-dies-at-las-vegas-home-2010sep30-story.html — اخذ شدہ بتاریخ: 6 مارچ 2023
- ^ ا ب عنوان : Kindred Britain
- ↑ مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی
- ↑ ACMI ID: https://www.acmi.net.au/creators/77576
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus-legacy.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/112793955
زمرہ جات:
- 1925ء کی پیدائشیں
- 3 جون کی پیدائشیں
- 2010ء کی وفیات
- 29 ستمبر کی وفیات
- آپ بیتیاں
- اکیسویں صدی کے امریکی مرد اداکار
- اکیسویں صدی کے امریکی یہودی
- امریکی فعالیت پسند
- امریکی مرد ٹیلی ویژن اداکار
- امریکی مرد غیر افسانوی مصنفین
- امریکی مرد فلمی اداکار
- امریکی مرد مزاحیہ اداکار
- امریکی مرد مصور
- برونکس کی شخصیات
- بیسویں صدی کے امریکی مرد اداکار
- بیسویں صدی کے امریکی یہودی
- دوسری جنگ عظیم کی امریکی عسکری شخصیات
- سٹی کالج نیویارک کے فضلا
- کیلیفورنیا کے ڈیموکریٹس
- کیلیفورنیا کے مرد اداکار
- کیلیفورنیا کے مصنفین
- مینہٹن کے مصنفین
- نفخ سے اموات
- نیو یارک (ریاست) کے ڈیموکریٹس
- نیو یارک سٹی کے مرد اداکار
- نیواڈا کے ڈیموکریٹس
- نیواڈا کے مرد اداکار
- نیواڈا کے مصنفین
- نیویارک شہر کی عسکری شخصیات
- نیویارک شہر کے مصنفین
- یہودی اداکار
- یہودی امریکی فعالیت پسند
- یہودی امریکی فلمی شخصیات
- یہودی امریکی مرد اداکار
- یہودی امریکی مصنفین
- یہودی فعالیت پسند
- یہودی فلمی شخصیات
- یہودی امریکی فوجی اہلکار
- دی نیو سکول کے فضلا
- مینہٹن کے مرد اداکار

