ونی منڈیلا
ونی منڈیلا | |
---|---|
(انگریزی میں: Winnie Madikizela-Mandela) | |
مناصب | |
رکن پارلیمان | |
برسر عہدہ 1994 – 2003 |
|
رکن پارلیمان | |
برسر عہدہ 2009 – 2018 |
|
رکن جنوبی افریقا قومی اسمبلی [1] | |
رکنیت مدت 6 مئی 2009 – 6 مئی 2014 |
|
پارلیمانی مدت | 25ویں جنوبی افریقی پارلیمان |
رکن جنوبی افریقا قومی اسمبلی [2] | |
رکنیت مدت 21 مئی 2014 – 2 اپریل 2018 |
|
پارلیمانی مدت | 26ویں جنوبی افریقی پارلیمان |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Mamao Dineo Maledi)[3] |
پیدائش | 26 ستمبر 1936ء [4][5][6] |
وفات | 2 اپریل 2018ء (82 سال)[7][8][6] جوہانسبرگ [9] |
وجہ وفات | نزلہ |
طرز وفات | طبعی موت [10] |
شہریت | جنوبی افریقا |
جماعت | افریقی قومی کانگریس [2] |
شریک حیات | نیلسن منڈیلا (14 جون 1958–19 مارچ 1996)[11] |
اولاد | زندزی منڈیلا ، زینانی منڈیلا-ڈلامنی |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ جنوبی افریقا وٹواٹرسرانڈ یونیورسٹی |
پیشہ | سیاست دان [11] |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [12] |
الزام و سزا | |
جرم | دھوکا |
اعزازات | |
شعبۂ انسانی حقوق کا اقوام متحدہ انعام (1988) |
|
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
نمزامو وِنیفریڈ زانیوے مادیکیزیلا منڈیلا (1936–2018) [13] (Nomzamo Winifred Zanyiwe Madikizela) عام طور پر وِنی منڈیلا، جنوبی افریقی اپارتھائیڈ مخالف رہنما، سماجی کارکن اور نیلسن منڈیلا کی بیوی تھی، منڈیلا کی وفات سے قبل 1996ء میں ان میں طلاق ہو گئی تھی۔
ونی نے 1958ء میں نیلسن منڈیلا سے شادی کی تھی۔ 1962ء میں نیلسن منڈیلا کی حراست کے بعد، ونی نے اپارتھائیڈ کے خلاف جنگ آزادی کو جاری پر رکھی۔ اس وجہ سے ونی منڈیلا جنوبی افریقی عوام کے درمیان میں بہت مقبول ہیں، ان کو پیار سے "اماما وے تھو" کہا جاتا ہے، جس کا مطلب مادر ملت ہے۔[14][15]
انھوں نے افریقی نیشنل کانگریس میں شامل کی تھی اور اس کی خاتون شاخ کی پہلی لیڈر بنی۔ انھوں نے اپنے بچوں کو پرورش دی تھی جبکہ اپارتھائیڈ حکومت نے ان کے شوہر روبن جزیرے پر قید میں رکھے۔ 1969ء سے 1970ء تک انھوں نے اپنی زندگی اپارتھائیڈ حکومت کے پریٹوریا جیل میں گذری۔[16]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ https://www.pa.org.za/person/nomzamo-winfred-madikizela-mandela/
- ^ ا ب http://www.pa.org.za/person/nomzamo-winfred-madikizela-mandela/ — اخذ شدہ بتاریخ: 1 فروری 2018
- ↑ https://slate.com/news-and-politics/2018/04/winnie-mandela-wife-of-nelson-mandela-dies-at-81.html — اخذ شدہ بتاریخ: 3 اپریل 2018
- ↑ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://www.imdb.com/name/nm0541692/ — اخذ شدہ بتاریخ: 15 اکتوبر 2015
- ↑ عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Winnie-Madikizela-Mandela — بنام: Winnie Madikizela-Mandela — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000018164 — بنام: Winnie Madikizela-Mandela — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ http://www.bbc.com/news/world-africa-43621112
- ↑ Babelio author ID: https://www.babelio.com/auteur/wd/123020 — بنام: Winnie Mandela
- ↑ https://www.nytimes.com/2018/04/02/world/africa/winnie-mandela-dead.html — اخذ شدہ بتاریخ: 7 اکتوبر 2023
- ↑ https://news.sky.com/story/anti-apartheid-campaigner-winnie-mandela-dies-aged-81-11314143 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 اکتوبر 2023
- ^ ا ب https://theconversation.com/winnie-madikizela-mandela-revolutionary-who-kept-the-spirit-of-resistance-alive-94300
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12050725r — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ BBC Urdu | News | 030424_winniemandela_convicted.shtmltest[مردہ ربط]
- ↑ "The Winnie Mandela Trial"۔ BBC۔ 29 نومبر 1997۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 ستمبر 2016
- ↑ "Robert F Kennedy Center Laureates"۔ 07 اپریل 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 ستمبر 2016
- ↑ "Truth and Reconciliation Commission of South Africa Report, Volume Two, Chapter 6 (pp. 543–82): Special Investigation: Mandela United Football Club" (PDF)۔ 29 اکتوبر 1998۔ 04 نومبر 2009 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جولائی 2010
- 1936ء کی پیدائشیں
- 26 ستمبر کی پیدائشیں
- 2018ء کی وفیات
- 2 اپریل کی وفیات
- جنوبی افریقی سیاسی خواتین
- جنوبی افریقی فعالیت پسند
- ثابت شدہ اغوا کار
- اپریل 2018ء کی وفیات
- بیسویں صدی کے مجرمین
- اکیسویں صدی کے جنوب افریقی سیاست دان
- جنوب افریقی فعالیت پسند خواتین
- جنوبی افریقا میں تدفین
- افریقن نیششنل کانگریس کے سیاست دان
- ذیابیطس سے اموات
- جنوب افریقی میتھوڈسٹ