مندرجات کا رخ کریں

رابرٹ گیٹس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
رابرٹ گیٹس

رابرٹ گیٹس (پیدائش 25 ستمبر 1943ء) امریکا کا بائیسواں وزیر دفاع ہے۔ امریکا کی عراق اور افغانستان کے خلاف جنگوں کی وجہ سے جارج بش اور بارک اوبامہ کی صدرات میں اپنے عہدے پر برقرار رہا۔ 18 دسمبر 2006ء میں یہ عہدہ سنبھالا۔ اس سے پہلے 26 سال CIA میں ملازمت کی۔

دسمبر 2010ء میں اس کے خلاف پاکستان کے شہریوں کے بذریعہ ڈرون قتل کے الزام میں مقدمہ دائر کیا گیا۔[1]

بیرونی روابط

[ترمیم]

تصاویر