ماتا امرتا نندا مائی
| ماتا امرتا نندا مائی | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 27 ستمبر 1953ء (73 سال)[1] الاپاڈ |
| شہریت | |
| مناصب | |
| وائس چانسلر | |
| آغاز منصب 2003 | |
| عملی زندگی | |
| پیشہ | سکھ گرو ، مذہبی رہنما ، عالم مذہب [2] |
| ویب سائٹ | |
| ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ، باضابطہ ویب سائٹ |
| IMDB پر صفحہ | |
| درستی - ترمیم | |

امرتا نندا مائی جنھیں ’اماں‘ بھی کہا جاتا ہے اپنی جپھی یا بغل گیری کے وجہ سے جانی جاتی ہیں۔ ہندوستان میں لوگوں کی ایک بہت بڑی تعداد امرتا نندا مائی کی پیروکار ہے۔ ان کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ اب تک دو کروڑ ساٹھ لوگوں سے گلے مل چکی ہیں۔ جنوری دو ہزار پانچ میں امرتا نندا مائی نے ایشیا میں آنے والے سمندری طوفان سونامی کے متاثرین کے لیے ایک ارب روپے یعنی تئیس ملین ڈالر کا عطیات جمع کرنے کا عزم ظاہر کیا تھا۔
’جپھی گرو‘ کے حوالے سے معروف اس خاتون کو ’درشن‘ نامی دستاویزی فلم کا موضوع بنایا گیا تھا اور یہ فلم اس سال[کون سا؟] کے اوائل میں کانز میں پیش کی گئی تھی۔ امرتا نندا مائی ہر سال عالمی دورہ کرتی ہیں۔
پیرس میں ’سینما ورائٹی فیسٹیول‘ کے موقع پر انسانوں کے لیے ان کی خدمات کی بنا پر خراج عقیدت کے طور اداکارہ شیرون سٹون نے 2007ء میں اعزاز پیش کیا۔
- ↑ بنام: Amma — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/fd8f3a7b9a4c4634b4bbae2793df7d3b — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ عنوان : Gemeinsame Normdatei — جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/119543125 — اخذ شدہ بتاریخ: 20 اپریل 2026 — اجازت نامہ: CC0
- 1953ء کی پیدائشیں
- 27 ستمبر کی پیدائشیں
- اکیسویں صدی کے ہندو مذہبی رہنما
- بھارتی خواتین سماجی کارکنان
- بھارتی سماجی کارکن
- بھارتی گلوکارائیں
- بھارتی خواتین آدم دوست
- بھارتی مخیرین
- بھارت کے مذہبی رہنما
- ہندوستان کے ہندو روحانی گرو
- بھجن گلوکار
- بقید حیات شخصیات
- بیسویں صدی کی بھارتی خواتین
- بیسویں صدی کی بھارتی شخصیات
- بیسویں صدی کے ہندو مذہبی رہنما
- روحانی اساتذہ
- سماجی کارکن
- ضلع کولم کی شخصیات
- کیرلا کی معلمات
- کیرلا کے سماجی کارکنان
- کیرلا کے گلوکار
- کیرلا کے معلمین
- ملیالی شخصیات
- ہندو سنت
- ہندوستانی کلاسیکی خواتین گلوکار

