اکیرا کوروساوا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(اکیرا کروساوا سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
اکیرا کوروساوا
(جاپانی میں: 黒澤明 ویکی ڈیٹا پر مقامی زبان میں نام (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Akirakurosawa-onthesetof7samurai-1953-page88.jpg 

معلومات شخصیت
پیدائش 23 مارچ 1910[1][2][3][4][5][6]  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شیناگاوا، ٹوکیو  ویکی ڈیٹا پر مقام پیدائش (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 6 ستمبر 1998 (88 سال)[1][2][3][4][5][6]  ویکی ڈیٹا پر تاریخ وفات (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سیتاگایا، ٹوکیو  ویکی ڈیٹا پر مقام وفات (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجۂ وفات سکتہ  ویکی ڈیٹا پر وجۂ وفات (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت  ویکی ڈیٹا پر طرزِ موت (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش جاپان  ویکی ڈیٹا پر رہائش (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Japan.svg جاپان  ویکی ڈیٹا پر شہریت (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون  ویکی ڈیٹا پر رکن (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ فلم ہدایت کار، فلم ساز، منظر نویس، فلم مدیر، مصنف  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان جاپانی  ویکی ڈیٹا پر مادری زبان (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان جاپانی[7]  ویکی ڈیٹا پر زبانیں (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں راشومون  ویکی ڈیٹا پر کارہائے نمایاں (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
JPN Order of Culture BAR.svg آرڈر آف کلچر (1985)
بافٹا ایوارڈ برائے بہترین ہدایت کاری (برائے:کاگیموشا) (1981)
رامن میگ سیسے انعام  (1965)
گولڈن لائن (برائے:راشومون) (1951)
Chevalier-legion-dhonneur-empire-1804.jpg لیجن آف آنر
فیلو آف امریکن اکیڈمی آف آرٹ اینڈ سائنسز  ویکی ڈیٹا پر وصول کردہ اعزازات (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

اکیرا کروساوا (انگریزی: Akira Kurosawa) جاپانی ہدایت کار اور منظر نویس تھے۔ انہوں نے اپنے 57 برس کے فلمی کیریئر میں لگ بھگ 30 فلمیں بنائیں۔ ان کا شمار دنیائے فلم کی بڑی ہستیوں میں کیا جاتا ہے۔ اکیرا کوروساوا کی خاص بات ان کی فلموں کی عکس بندی ہوا کرتی تھی۔ ان کی فلموں پر نظر ڈالی جائے تو ایسا لگتا ہے کہ انہوں نے اپنی فلموں کے مناظر عکس بند نہیں کیے ہیں بلکہ ایک موسیقار کی طرح ترتیب دیے ہوئے ہیں۔ ہر منظر اتنا مربوط اور نپا تُلا دکھائی دیتا ہے کہ کوئی اس میں کھو کر رہ جائے۔ "سیون سمورائے"، "رین" اور "دی ہڈین فورٹریس" ان کی لازوال فلمیں ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb119954648 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Kurosawa-Akira — بنام: Kurosawa Akira — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  3. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6773b2k — بنام: Akira Kurosawa — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/cgi-bin/fg.cgi?page=gr&GRid=4608 — بنام: Akira Kurosawa — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/561933 — بنام: Akira Kurosawa — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ^ ا ب https://brockhaus.de/ecs/julex/article/kurosawa-akira — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb119954648 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ

بیرونی روابط[ترمیم]