اکیرا کوروساوا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اکیرا کوروساوا
(جاپانی میں: 黒澤明)،(جاپانی میں: 黒沢明 ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 23 مارچ 1910ء[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شیناگاوا، ٹوکیو[8]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 6 ستمبر 1998ء (88 سال)[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سیتاگایا، ٹوکیو  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش جاپان  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت جاپان  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد
رکن امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون  ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد
عملی زندگی
پیشہ فلم ہدایت کار[9]،  فلم ساز،  منظر نویس[9]،  فلم مدیر،  مصنف،  ہدایت کار[10]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان جاپانی  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان جاپانی[11][12]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں راشومون  ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
پریمیم امپیریل (1992)[13]
فوکوکا ایشیائی ثقافت انعام  (1990)
اکیڈمی اعزازی ایوارڈ  (1990)[14]
 نائٹ گرینڈ کراس آف آرڈر آف میرٹ جمہوریہ اطالیہ (1986)[15]
 آرڈر آف کلچر (1985)
بافٹا ایوارڈ برائے بہترین ہدایت کاری (برائے:کاگیموشا) (1981)
رامن میگ سیسے انعام  (1965)
آسکر اعزاز  (1952)
گولڈن لائن (برائے:راشومون) (1951)
 لیجن آف آنر
فیلو آف امریکن اکیڈمی آف آرٹ اینڈ سائنسز
 نشان فنون و آداب (فرانس)
 آرڈر آف فرینڈشپ آف پیپلز
 آرڈر آف میرٹ جمہوریہ اطالیہ  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
 آسکر اعزاز برائے بہترین ہدایت کار (1986)  ویکی ڈیٹا پر (P1411) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

اکیرا کروساوا (انگریزی: Akira Kurosawa) جاپانی ہدایت کار اور منظر نویس تھے۔ انھوں نے اپنے 57 برس کے فلمی کیریئر میں لگ بھگ 30 فلمیں بنائیں۔ ان کا شمار دنیائے فلم کی بڑی ہستیوں میں کیا جاتا ہے۔ اکیرا کوروساوا کی خاص بات ان کی فلموں کی عکس بندی ہوا کرتی تھی۔ ان کی فلموں پر نظر ڈالی جائے تو ایسا لگتا ہے کہ انھوں نے اپنی فلموں کے مناظر عکس بند نہیں کیے ہیں بلکہ ایک موسیقار کی طرح ترتیب دیے ہوئے ہیں۔ ہر منظر اتنا مربوط اور نپا تُلا دکھائی دیتا ہے کہ کوئی اس میں کھو کر رہ جائے۔ "سیون سمورائے"، "رین" اور "دی ہڈین فورٹریس" ان کی لازوال فلمیں ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb119954648 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Kurosawa-Akira — بنام: Kurosawa Akira — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  3. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6773b2k — بنام: Akira Kurosawa — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/4608 — بنام: Akira Kurosawa — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/561933 — بنام: Akira Kurosawa — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ^ ا ب https://brockhaus.de/ecs/julex/article/kurosawa-akira — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. ^ ا ب گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0036120.xml — بنام: Akira Kurosawa — عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana
  8. Carnegie Hall agent ID: https://data.carnegiehall.org/names/1020930/about — اخذ شدہ بتاریخ: 2 مئی 2022
  9. https://cs.isabart.org/person/97140 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
  10. https://www.acmi.net.au/creators/72664
  11. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb119954648 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  12. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/43245667
  13. https://www.praemiumimperiale.org/en/laureate-en/laureates-en — اخذ شدہ بتاریخ: 19 مارچ 2022
  14. https://www.praemiumimperiale.org/en/laureate-en/laureates-en — اخذ شدہ بتاریخ: 12 مارچ 2023
  15. Dettaglio decorato — اخذ شدہ بتاریخ: 10 جنوری 2014

بیرونی روابط[ترمیم]