یش جوہر
Appearance
یش جوہر | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 6 ستمبر 1929ء [1] امرتسر |
وفات | 26 جون 2004ء (75 سال)[1] ممبئی |
شہریت | ![]() ![]() ![]() |
اولاد | کرن جوہر |
عملی زندگی | |
پیشہ | فلم ساز |
![]() |
IMDB پر صفحات |
درستی - ترمیم ![]() |
بالی وڈ کے پروڈیوسر۔ ایک فوٹوگرافر کی حیثیت سے فلمی دنیا میں قدم رکھا تھا اور مختلف ہدایتکاروں کے ساتھ ایک جونئیر حیثیت میں زینہ بہ زینہ آ گے بڑھتے ہوئے 1976 میں انھوں نے دھرما پروڈکشن کے نام سے اپنا ادارہ قائم کیا اور سب سے پہلے ’ دوستانہ‘ بنائی جو سپر ہٹ رہی۔ ’ کبھی خوشی کبھی غم‘، ’ کچھ کچھ ہوتا ہے‘ اور ’ کل ہو نہ ہو‘ جیسی سپر ہٹ فلموں کے پروڈیوسر بھی رہے۔ ان کے نوجوان صاحبزادے کرن جوہر ایک کامیاباسکرپٹ رائٹر اور ڈائریکٹر ہیں۔ اور بہت کم عمری میں ’کبھی خوشی کبھی غم‘ اور ’کچھ کچھ ہوتا ہے‘ جیسی فلموں کی ہدایت کاری کر چکے ہیں۔کینسر کے موذی مرض کی وجہ سے انتقال ہوا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Yash-Johar — بنام: Yash Johar — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
زمرہ جات:
- 1929ء کی پیدائشیں
- 6 ستمبر کی پیدائشیں
- امرتسر میں پیدا ہونے والی شخصیات
- 2004ء کی وفیات
- 26 جون کی وفیات
- ممبئی میں وفات پانے والی شخصیات
- امرتسر کی شخصیات
- بیسویں صدی کی بھارتی شخصیات
- بیسویں صدی کی بھارتی کاروباری شخصیات
- بھارتی فلمی پیشکار
- فلمساز
- لاہور کی کاروباری شخصیات
- ممبئی کے فلم پروڈیوسر
- ہندی فلم پروڈیوسر
- امرتسر کی کاروباری شخصیات
- لاہوری شخصیات
- پنجابی شخصیات
- آریہ سماجی شخصیات
- پنجابی ہندو