کرن جوہر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کرن جوہر
करण जौहर
(انگریزی میں: Karan Johar ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کرن جوہر

معلومات شخصیت
پیدائشی نام کرن دھرم کاما جوہر
پیدائش (1972-05-25) 25 مئی 1972 (age 51)
ممبئی، مہاراشٹر، بھارت
شہریت بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدین یش جوہر
ہیرو یش جوہر
والد یش جوہر  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی ایچ آر کالج آف کامرس اینڈ اکنامکس  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ اداکار، ڈائریکٹر، پروڈیوسر، سکرین رائٹر، تصویر ڈیزائنر، ٹیلی ویژن میزبان
پیشہ ورانہ زبان ہندی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں کچھ کچھ ہوتا ہے  ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

کرن جوہر ایک بھارتی ہدایت کار، پیش کار، اداکار، اسکرین پلے رائیٹر اور ٹی وی میزبان ہے۔ کرن جوہر 25 مئی 1972ء کو یش جوہر اور ہیرو یش جوہر کے ہاں پیدا ہوا۔ اس کی پروڈکشن کمپنی کا نام دھرما پروڈکشنز ہے اور بالی وڈ کی کئی کامیاب ترین فلموں کا سہرا اس کے سر ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. https://pib.gov.in/newsite/PrintRelease.aspx?relid=197647 — اخذ شدہ بتاریخ: 23 فروری 2020
  2. ALL FILMFARE AWARDS WINNERS — اخذ شدہ بتاریخ: 3 مئی 2021 — سے آرکائیو اصل — باب: Filmfare winners of the year 2011
  3. ALL FILMFARE AWARDS WINNERS — اخذ شدہ بتاریخ: 3 مئی 2021 — سے آرکائیو اصل — باب: Filmfare winners of the year 1999