مائی نیم اِز خان
Appearance
مائی نیم اِز خان | |
---|---|
![]() Theatrical poster | |
ہدایت کار | کرن جوہر |
پروڈیوسر | ہرو جوہر گوری خان |
منظر نویس | شبانی بتھیجا |
کہانی | کرن جوہر شبانی بتھیجا |
ستارے | شاہ رخ خان جیمی شیرگیل |
راوی | شاہ رخ خان |
موسیقی | شنکر - احسان - لوئے |
سنیماگرافی | روی کے چندرن |
ایڈیٹر | دیپا بھاٹیا |
پروڈکشن کمپنی | |
تقسیم کار | فوکس سیرچ لائٹ پکچرز |
تاریخ نمائش |
|
دورانیہ | 165 دقیقے[1] |
ملک | بھارت |
زبان | ہندی |
بجٹ | 38 کروڑ[2] |
باکس آفس | 200 کروڑ[3] |
مائی نیم اِز خان (یعنی میرا نام خان ہے) 12 فروری 2010 ء کو منظر عام پر آئی بالی وڈ فلم ہے۔ شاہ رخ خان اور کاجول نے اس فلم میں اداکاری کی ہے۔
اداکار اور کردار
[ترمیم]اداکار/اداکارہ | کردار |
---|---|
شاہ رخ خاں | رضوان خاں |
کاجول | مندرا |
کیٹی اے کینے | سارہ |
کینٹن ڈیوٹی | ریسے گاریک |
بینی نیوس | ڈٹکٹیو گارسیا |
کرسٹفر بی ڈنکان | براک اوباما |
جمی شیرگل | ذاکر خان |
سونیا جہان | حسینہ خاں |
پروین ڈباس | بوبی اہوجا |
ارجن ماتور | راج |
سگندھا گارگ | کومل |
زرینہ وہاب | رضوان کی والدہ |
تنئی چیڈا | رضوان خاں کا بچپن |
نونیت نشان | |
شیتل مینون | رادھا |
ارجن اہوجا | |
یوین مکار | |
جینیفر ایکولس | |
ادرین کلی تمیر | |
میکائیل آرنلڈ | چھ سال کا ریسے |
ڈومینیک رینڈا | مارک گاریک |
ایس ایم ظہیر | |
عارف زکریا | فیصل رحمان |
ونے پاٹھک | جتیش |
سمیت راگھون | [4] |
اعزازات
[ترمیم]اعزاز | زمرہ | حصول کنندہ |
---|---|---|
2011 فلم فیئر اعزازات[5] | بہترین ہدایتکار | کرن جوہر |
بہترین اداکار | شاہ رخ خاں | |
بہترین اداکارہ | کاجول | |
زی فلمی اعزازات[6] | بہترین اداکار - مرد | شاہ رخ خاں |
بہترین ہدایتکار | کرن جوہر | |
بہترین پس پردہ گلوکارہ – | رچا شرما – "سجدہ" | |
بہترین کہانی | کرن جوہر شیبانی بھتیجا | |
بہترین صوتی تزئین | دلیپ سبرامنیم | |
Best Marketed Movie | کرن جوہر | |
2011 اسٹار اسکرین ایوارڈ[7] | بہترین اداکار (مقبول انتخاب) | شاہ رخ خاں |
اسٹار اسکرین ایوارڈ برائے بہترین موسیقی ہدایتکار | شنکر احسان لوئے | |
رامناتھ گوئنکا میموریل ایوارڈ | کرن جوہر | |
6ویں اپسرا فلم & ٹیلیوژن پروڈیوسرز گیولڈ ایوارڈ[8] | بہترین ہدایتکار | |
بہترین اداکار ریڈرس چائس – مرد | شاہ رخ خاں | |
بین الاقوامی بھارتی فلمی اکادمی اعزازات'[9][10] | بہترین ہدایتکار | کرن جوہر |
بہترین اداکار | شاہ رخ خاں | |
بہترین گیتکاری | نرنجن ائینگر برائے سجدہ | |
بہترین پس پردہ موسیقی | شنکر احسان لوئے | |
بہترین کہانی | شیبانی بھتیجا | |
بگ اسٹار اینٹیرٹائنمینٹ ایوارڈ | بہترین فلم | دھرما پروڈکشنز ریڈ چلیز اینٹرٹائنمینٹ |
بگ اسٹار ایوارڈ برائے بہترین موسیقی | شنکر احسان لوئے | |
دا گلوبل انڈین فلم اینڈ ٹیلیوژن ہونرز[9] | بہترین اداکار (اہم کردار) – مرد | شاہ رخ خاں |
بہترین اداکار برائے مددگار کردار – عورت | زرینہ وہاب |
نغمے
[ترمیم]ٹریک نمبر | نغمہ | گلوکار | موسیقی | طوالت |
---|---|---|---|---|
1 | "سجدہ" | راحت فتح علی خاں، شنکر مہادیون، رچا شرما | شنکر-احسان-لوئے | 6:05 |
2 | "نور خدا" | عدنان سمیع، شنکر مہادیون، شرییا گھوشال | شنکر-احسان-لوئے | 6:37 |
3 | "تیرے نینا" | شفقت امانت علی | شنکر-احسان-لوئے | 4:38 |
4 | "اللہ ہی رحم" | راشد خاں | شنکر-احسان-لوئے | 4:01 |
5 | "خان تھیم" | اسٹرنگز | اندرجیت شرما | 2:43 |
6 | "رنگ دے" | شنکر مہادیون، سورج جگن | شنکر-احسان- لوئے | 3:45 |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "BBFC Movie Information"۔ British Board of Film Classification۔ 4 فروری 2010۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-02-04
- ↑ "MNIK earns 100 crore before release"۔ All India Today۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-02-14
- ↑ "Top Worldwide Grossers ALL TIME: 37 Films Hit 100 Crore"۔ Boxofficeindia.com۔ 2012-07-31 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-02-03
- ↑
- ↑ "Shah Rukh and Kajol grab the top spot at 56th Filmfare Awards"۔ زی نیوز۔ 2011۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-10-17
- ↑ "Hrithik, SRK top Zee Cine Awards"۔ Hindustan Times۔ 15 جنوری 2011۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-10-26
- ↑ "Winners of 17th Annual Star Screen Awards 2011"۔ Bollywood Hungama۔ 2019-01-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-01-07
- ↑ "Winners of 6th Apsara Film & Television Producers Guild Awards"۔ بالی وڈ ہنگامہ۔ 11 جنوری 2011۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-10-17
- ^ ا ب "My Name Is Khan : Awards and Nominations"۔ Bollywood Hungama۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-08-16
- ↑ ""Dabangg", "My Name Is Khan" win awards"۔ The Hindu۔ 28 جون 2011۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-10-26
بیرونی روابط
[ترمیم]- Official websiteآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ mynameiskhanthefilm.com (Error: unknown archive URL)
- Official US websiteآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ foxsearchlight.com (Error: unknown archive URL) at Fox Searchlight
- مائی نیم اِز خان آئی ایم ڈی بی پر (بزبان انگریزی)
- مائی نیم اِز خان آل مووی پر
- مائی نیم اِز خان روٹن ٹماٹوز (Rotten Tomatoes) پر
- مائی نیم اِز خان باکس آفس موجو (Box Office Mojo) پر
- مائی نیم اِز خان بالی وڈ ہنگامہ پر
زمرہ جات:
- 2010ء کی فلمیں
- شخصیات کے بیرونی روابط کے سانچے
- 2000ء کی دہائی میں سیٹ فلمیں
- 2010ء کی دہائی کی ہندی فلمیں
- امریکی ڈراما فلمیں
- بارک اوباما کی ثقافتی عکاسی
- بھارتی اردو فلمیں
- بھارتی رومانوی ڈراما فلمیں
- بھارتی سیاسی فلمیں
- بھارتی ڈراما فلمیں
- بھارتی ہیجان خیز فلمیں
- خود تسکینی سے متعلق فلمیں
- سان فرانسسکو میں عکس بند فلمیں
- فاکس اسٹار اسٹوڈیوز کی فلمیں
- کرن جوہر کی ہدایت کاری میں بننے والی فلمیں
- ممبئی میں عکس بند فلمیں
- ٹوینٹیتھ سنچری فوکس فلمیں
- ہانگ کانگ کی فلمیں
- ہندی زبان کی فلمیں
- ان پٹ کی غلطیوں کے ساتھ ٹریک فہرستیں
- 2010ء کی ڈراما فلمیں
- انگریزی زبان کی فلمیں
- ریاستہائے متحدہ میں عکس بند فلمیں
- ریاستہائے متحدہ میں سیٹ فلمیں
- ممبئی میں ہونے والے واقعات پر فلمیں
- اسلام پر فلمیں
- امریکی سیاسی فلمیں
- متحدہ عرب امارات میں عکس بند فلمیں
- متحدہ عرب امارات میں سیٹ فلمیں
- متحدہ عرب امارات کا سنیما
- پنسلوانیا میں فلم سیٹ
- جارجیا (امریکی ریاست) میں فلم سیٹ
- کیلیفورنیا میں فلم سیٹ
- فلاڈیلفیا میں عکس بند فلمیں
- نیو یارک سٹی میں عکس بند فلمیں
- بھارت میں عکس بند فلمیں
- لنکاسٹر کاؤنٹی، پنسلوانیا
- سکرامنٹو، کیلیفورنیا میں عکس بند فلمیں
- نیو یارک (ریاست) میں فلم سیٹ
- سان فرانسسکو میں فلم سیٹ
- واشنگٹن ڈی سی میں فلم سیٹ
- نیو یارک سٹی میں فلم سیٹ
- فلاڈیلفیا میں فلم سیٹ
- لاس اینجلس میں فلم سیٹ
- 2010ء کی دہائی کی انگریزی زبان کی فلمیں
- معذوری سے متعلق فلمیں
- انگریزی زبان کی بھارتی فلمیں
- 2010ء کی دہائی کی امریکی فلمیں
- بھارت میں فلم نزاعات
- ہندوستانی کثیر لسانی فلمیں
- فلم میں سیاسی نزاعات
- بھارتی امریکیوں کے بارے میں فلمیں
- امریکی سیاسی ڈراما فلمیں
- بھارتی سیاسی ڈراما فلمیں
- ریاستہائے متحدہ میں معذوری کے بارے میں فلمیں
- 2010ء کے نزاعات
- امریکی کثیر لسانی فلمیں
- چینی ڈراما فلمیں
- چینی کثیر لسانی فلمیں
- ڈیون انٹرٹینمنٹ فلمیں
- نسل پرستی کے بارے میں فلمیں
- بھارت میں سیاسی نزاعات
- ریڈ چلیز انٹرٹینمنٹ فلمیں
- 2008ء میں سیٹ فلمیں
- 2009ء میں سیٹ فلمیں
- 2010ء کی دہائی کی رومانوی فلمیں
- لاس اینجلس میں عکس بند فلمیں
- ریاستہائے متحدہ میں اسلاموفوبیا
- ادبیات میں ایف بی آئی
- ریاست واشنگٹن
- شنکر-احسان-لوئے کی مرتب کردہ موسیقی پر مشتمل فلمیں
- سیاسی فلمیں
- مہم جوئی فلمیں
- امریکی ہیجان خیز فلمیں
- ہانگ کانگ کی ڈراما فلمیں
- امریکی رومانوی فلمیں
- ہانگ کانگ کی رومانوی فلمیں
- بھارت میں ہونے والے واقعات پر فلمیں
- دہشت گردی کے بارے میں فلمیں
- ڈراما فلمیں
- ہالی ووڈ، لاس اینجلس کے بارے میں فلمیں