ویکیپیڈیا:منتخب ایام/18 اگست
Appearance
- واقعات
- 64ء – روم عظیم تاریخی آگ لگنے سے خاکستر ہو گیا۔
- 1925ء – ایڈولف ہٹلر نے اپنے سیاسی اصولوں پر مبنی کتاب میری جدوجہد شائع کی۔
- 1947ء – برطانوی شہنشاہ جارج ششم نے قانون آزادی ہند کے مسودے پر دستخط کیے۔
- 1977ء – ویت نام اقوام متحدہ کا رکن بنا۔
- 1980ء – بھارت نے اپنا پہلا مواصلاتی سیارہ روہنی اول خلا میں چھوڑا۔
- 2008ء – پرویز مشرف نے صدر پاکستان کے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔
- سالگرہ
- 1685ء – بروک ٹیلر، برطانوی ریاضی دان تھا جس نے ٹیلر سلسلہ دریافت کیا، (وفات :1731ء)
- 1700ء – باجیراؤ اول، چوتھا مراٹھا بادشاہ، (وفات : 1740ء)
- 1932ء – محمد خان جونیجو، پاکستان کے سابق وزیر اعظم
- 1932ء – لک مونٹیگنئیر، فرانسیسی وائرولوجسٹ جسے 2008ء کا نوبل انعام دیا گيا۔
- 1936ء – گلزار بھارتی نامور شاعر اور ہدایت کار۔
- 1967ء – دلیر مہندی، بھارتی گلوکار اور موسیقار۔
- برسی
- 1227ء – چنگیز خان، منگول سردار (پیدائش: 1162ء)
- 1648ء – ابراہیم اول، 1640ء سے 1648ء تک سلطنت عثمانیہ کا سلطان، (پیدائش: 1615ء)
- 1850ء – بالزاک، فرانسیسی ناول نویس (پیدائش: 1799ء)
- 1945ء – سبھاش چندر بوس، تحریک آزادیٔ ہند کے قائد (پیدائش: 1897ء)
- 1974ء – ساغر صدیقی اردو کے ممتاز شاعر
- 1985ء – شاہ نواز بھٹو ذوالقار علی بھٹو کا بیٹا
- 2009ء – کم ڈے ژونگ، نوبل انعام یافتہ جنوبی کوریائی صدر (پیدائش: 1924ء)