ویکیپیڈیا:منتخب ایام/فروری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

سانچہ:نوار یادبودهای برگزیده

آج بدھ، 22 اگست، 2018 ہے؛ ابھی 05:01 (UTC) بجے ہیں۔

سانچہ:یادبودهای برگزیده فروری


Babur.2.jpg
واقعات
ولادت
وفات

نمائشتبادلۂ خیالترمیم


Galileo.arp.300pix.jpg
واقعات
  • 1689ء - جرمنی نے فرانس سے جنگ کا اعلان کیا
  • 1946ء - یونیورسٹی آف پینسلوینیانے پہلاالیکٹرون نیومیریکل انٹیگریٹراینڈکمپیوٹر (اینیاک)متعارف کرایا
  • 1950ء - سوویت یونین اور چین کے درمیان باہمی دفاعی معاہدہ طے پایا
  • 1989ء - روس نے افغانستان سے افواج کے مکمل انخلا کا باضابطہ اعلان کیا
  • 2003ء -عراق جنگ کے خلاف مختلف ممالک کے چھ سوشہروں میں آٹھ کروڑ کے قریب لوگوں نے مظاہرے کئےیہ مظاہرہ دنیا کی تاریخ کا سب سے بڑا احتجاجی مظاہرہ تھا>
  • 2005ء - دنیابھر کی مقبول ترین ویب سائٹ یو ٹیوب متعارف کرائی گئیاس ویب سائٹ پر اپنی ویڈیوز آپ لوڈ کی جاسکتی ہیں اور دوسروں کی ویڈیوز دیکھی جا سکتی ہیں
ولادت
وفات

نمائشتبادلۂ خیالترمیم


Vera-Ellen.JPG
واقعات
  • 1878ء - امریکا میں سلور ڈالر (سکہ)متعارف کرایا گیا
  • 1927ء - امریکا نے ترکی سے دوبارہ سفارتی روابط بحال کر دیئے
  • 1945ء - وینز ویلا کا جرمنی کے خلاف اعلان جنگ
  • 1945ء - جنگ عظیم دوم:امریکا کا جاپان کے شہر ٹوکیو پرپہلا فضائی حملہ
ولادت
وفات

نمائشتبادلۂ خیالترمیم


Rashidminhas.jpg
واقعات
ولادت
وفات

نمائشتبادلۂ خیالترمیم


Fazalmehmood.JPG
واقعات
  • 1927ء امریکا اور کینیڈا میں سفارتی روابط کا قیام
  • 1929ء امریکا کے شہر لاس اینجلس میں پہلے آسکر ایوارڈز کا اعلان
  • 2006ء وینزویلا نے امریکا کو تیل کی فراہمی بند کرنے کی دھمکی دیوینز ویلا کے صدر ہوگو شاویزنے امریکی وزیر خارجہ کونڈولیزارائس کے اس بیان پردھمکی دی جس میں رائس نے وینزویلا کو خطے میں کی پریشانی قرار دیا تھا
  • 2008ء - پاکستان میں 9 ویں عام انتخابات کا انعقاد۔
  • 2008ء - پاکستان میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کاانعقاد
ولادت
وفات

نمائشتبادلۂ خیالترمیم


Nikolaus Kopernikus.jpg
واقعات
  • 197ء - رومن شہنشاہ سیپٹیمیوس سیورس نے کلوڈئیس البینس کو شدید خون ریزی کے بعد شکست دی
  • 1920ء - ہالینڈ کی لیگ آف نیشنز میں شمولیت
  • 1959ء - برطانیہ ،ترکی اور یونان نے قبرص کی آزادی کے معاہدے پر دستخط کئے
  • 2006ء - برطانیہ کے معروف بینڈ رولنگ اسٹونز نے برازیل میں سب سے بڑاکنسرٹ کیا،جس میں تیرہ لاکھ افرادموجود تھے
  • 2008ء - پاکستان میں انتخابات کے نتائج کا اعلان: قومی اسمبلی: پیپلز پارٹی 87، مسلم لیگ ن 67، مسلم لیگ ق: 38، آزاد 27 اور متحدہ قومی موومنٹ 20 نشستوں سے کامیاب۔
ولادت
وفات

نمائشتبادلۂ خیالترمیم


Mohamed Naguib min Masr.jpg
واقعات
  • 1547ء ایڈورڈششم انگلینڈ کے بادشاہ بنے
  • 1935ء ناروے کی کیرولین میکلسن نے انٹار کا ٹیکا میں اپنے قدم رکھے میکلسن انٹارکاٹیکا پہنچنے والی دنیا کی پہلی خاتون تھیں
  • 1941ء رومانیہ نے ہالینڈ سے روابط ختم کئے
  • 2007ء اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے صومالیہ میں امن وامان کے قیام کے لئے متفقہ طور پرافریقی یونین فورس کی تعیناتی کی منظوری دی
ولادت
وفات

نمائشتبادلۂ خیالترمیم


Sultan Murad V of the Ottoman Empire.jpg
واقعات
  • 1878ء امریکا کے شہر نیوہیون کنیکٹی کٹ میں پہلی ٹیلیفون بک جاری ہوئی
  • 1953ء برطانیہ کے فرانسیس کریک اور جیمز ڈی واٹسن نے ڈی آکسی رائبونیولک ایسڈ (ڈی این اے)کا مالیکیول دریافت کیا
  • 1960ء کیوبا کے صدر فیڈل کاسٹرو نے تمام کاروبار حکومتی تحویل میں لے لیے
  • 1974ء یوگوسلاویہ میں آئین کا نفاذ
ولادت
وفات

نمائشتبادلۂ خیالترمیم


Ghulam IIshaq Khan.jpg
واقعات
ولادت
وفات

نمائشتبادلۂ خیالترمیم


Georg Friedrich Händel.jpg
واقعات
  • 1455ء چھاپا خانے کے موجد گٹن برگ نے انجیل مقدس شائع کی چھاپا خانے کے ذریعے شائع ہونے والی یہ دنیا کی پہلی کتاب تھی
  • 1903ء کیوبا نے گوانتا ناموبے ہمیشہ کے لئے امریکا کو لیز پر دیا
  • 1947ء انٹرنیشنل آرگنائزیشن فوراسٹینڈرڈائزیشن کا قیام عمل میں آیا
  • 1998ء اسامہ بن لادن نے تمام یہودیوں اور عیسائیوں کے خلاف جہاد کا فتوی جاری کیا
ولادت
وفات

نمائشتبادلۂ خیالترمیم


SteveJobsMacbookAir.JPG
واقعات
  • 1739ء معرکہ کرنال:ایرانی حاکم نادر شاہ نے برصغیر کے مغل شہنشاہ محمد شاہ کو زیر کیا
  • 1821ء میکسیکو نے اسپین سے آزادی حاصل کی
  • 1868ء اینڈریو جانسن امریکا کے پہلے صدر تھے جن کا مواخذہ کیاگیا
  • 1918ء یورپی ملک ایستونیا نے آزادی کا اعلان کیا
  • 1945ء مصر اور شام کا جرمنی سے اعلان جنگ
  • 1974ء پاکستان نے بنگلہ دیش کو تسلیم کیا
  • 1976ء کیوبا میں آئین کا نفاذ
  • 1981ء برطانیہ کے شہزادہ چارلس نے لیڈی ڈیانا اسپینسرسے منگنی کااعلان کیا
  • 1989ء یوٹامیں پندرہ کروڑ سال قدیم ڈائناسار کا انڈا دریافت ہوا
ولادت
وفات

نمائشتبادلۂ خیالترمیم


Ahmed II by John Young.jpg
واقعات
  • 1925ء - جاپان اور سوویت یونین کے درمیان سفارتی روابط کا قیام
  • 1945ء - جنگ عظیم دوم: ترکی کا جرمنی سے اعلان جنگ
  • 1988ء - جنوبی کوریا میں آئین کانفاذ
  • 2008ء - کوسوو نے سربیا سے آزادی کا اعلان کیا
  • 1985ء - پاکستان میں غیر جماعتی انتخابات منعقد ہوئے۔
  • 2008ء - راولپنڈی میں خودکش حملہ، میڈیکل کور کے سربراہ لیفٹنینٹ جنرل مشتاق بیگ سمیت 8 ہلاک، 30 زخمی۔
  • 2009ء - پاکستان کے صوبے پنجاب میں گورنر راج فافذ کردیا گیا گورنر پنجاب سلمان تاثیر نے صوبے کی باگ ڈور سنبھال لی
  • 2009ء - پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف اور ان کے بھائی میاں شہباز شریف کو سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے انتخابات میں حصہ لینے کے لئے نا اہل قرار دے دیا
ولادت
وفات

نمائشتبادلۂ خیالترمیم


Recep Tayyip Erdogan.PNG
واقعات
  • 1531ء ۔اسپین کے شہر لسبن میں ہولناک زلزلہ سے بیس ہزار سے زائد افراد لقمہ اجل بنے۔
  • 1797ء ۔بینک آف انگلینڈ نے ایک پاونڈ کا پہلا نوٹ جاری کیا۔
  • 1924ء ۔جرمنی کے شہرمیونخ میں ہٹلر کے خلاف مقدمے کا آغاز ہوا۔
  • 1952ء ۔برطانیہ نے ایٹم بم تیار کیا۔
  • 1980ء - پاکستان میں وفاقی شرعی عدالت قائم ہوئی۔
  • 1984ء ۔بیروت سے امریکی فوجی دستوں کی واپسی صدر ریگن نے انیس سو بیاسی میں اپنی فوج کو بیروت میں قیام امن کے لیے بھیجا تھا۔
  • 1991ء ۔ٹم برنرز لی نے پہلا ویب براوزر ورلڈ وائب ویب متعارف کرایا۔
  • 2004ء ۔امریکی نے اپنے شہریوں کو تئیس سال بعد لیبیا کاسفر کرنے کی اجازت دی۔
  • 2009ء ۔شریف برادران کی نااہلی کے بعد پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ ن کے اراکین کا داخلہ ممنوع ، اسپیکر نے اسمبلی کے باہر سیڑھیوں پراجلاس کی صدارت کی۔
ولادت
وفات

نمائشتبادلۂ خیالترمیم


Elizabeth Taylor36.JPG
واقعات
  • 1557ء - لندن میں پہلا روسی سفارتخانہ کھولا گیا،روس اور امریکا میں تجارتی معاہدہ طے پایا
  • 1594ء - ہنری چہارم نے فرانس کے شہنشاہ کا تاج پہنا
  • 1997ء - آئرلینڈ میں طلاق کو قانونی حیثیت حاصل ہوئی
ولادت
وفات

نمائشتبادلۂ خیالترمیم


Abdul Sattar Edhi.jpg
واقعات
  • 1922ء - مصر نے برطانیہ سے دوبارہ آزادی حاصل کی مگر برطانوی فوجیں مصر میں موجود رہیں۔
  • 1974ء - امریکا اور مصر کے درمیان سات سال بعد دوبارہ سفارتی رابطے بحال ہوئے۔
  • 1991ء - پہلی خلیجی جنگ کا اختتام ہوا۔
  • 1997ء - امریکا میں اٹھارہ سال سے کم عمرکے لوگوں پر سگریٹ کی فروخت ممنوع قراردی گئی۔
  • 2000ء - شمالی امریکا کے شمال جنوبی علاقے میں چھ اعشاریہ آٹھ کی شدت کا زلزلہ جس کے نتیجے میں کئی لوگ زخمی ہوئے اور ایک بلین ڈالرز کا نقصان ہوا۔
ولادت
وفات

نمائشتبادلۂ خیالترمیم


Morarji Desai (portrait).png
واقعات
ولادت
وفات
  • 1980ء - یگال آلون، اسرائیلی جنرل اور سیاستدان
  • 2016ء - گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے قاتل ممتاز قادری کو عوامی احتجاج کے باوجود پھانسی دی گئی

نمائشتبادلۂ خیالترمیم


ویکیپیڈیا:منتخب ایام/30 فروری نمائشتبادلۂ خیالترمیم


ویکیپیڈیا:منتخب ایام/31 فروری نمائشتبادلۂ خیالترمیم


سانچہ:نوار یادبودهای برگزیده