تھامس جیفرسن
ظاہری ہیئت
| تھامس جیفرسن | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
| (انگریزی میں: Thomas Jefferson) | |||||||
| مناصب | |||||||
| امریکی سفیر برائے فرانس | |||||||
| برسر عہدہ 1785 – 1789 |
|||||||
| |||||||
| |
|||||||
| برسر عہدہ 22 مارچ 1790 – 31 دسمبر 1793 |
|||||||
| |
|||||||
| برسر عہدہ 4 مارچ 1797 – 4 مارچ 1801 |
|||||||
| |||||||
| منتخب صدر ریاست ہائے متحدہ (3 ) | |||||||
| برسر عہدہ 17 فروری 1801 – 4 مارچ 1801 |
|||||||
| منتخب در | ریاستہائے متحدہ کے صدارتی انتخابات 1800ء | ||||||
| |||||||
| |
|||||||
| برسر عہدہ 4 مارچ 1801 – 4 مارچ 1809 |
|||||||
| منتخب در | ریاستہائے متحدہ کے صدارتی انتخابات 1800ء اور ریاستہائے متحدہ کے صدارتی انتخابات 1804ء | ||||||
| |||||||
| معلومات شخصیت | |||||||
| پیدائش | 2 اپریل 1743ء [2][3] | ||||||
| وفات | 4 جولائی 1826ء (83 سال)[2][3][4][5][6][7][8] مونٹیسلو [9] |
||||||
| مدفن | مونٹیسلو | ||||||
| طرز وفات | طبعی موت | ||||||
| رہائش | مونٹیسلو | ||||||
| شہریت | |||||||
| قد | |||||||
| مذہب | الٰہیت [10][11] | ||||||
| جماعت | ڈیموکریٹک ریپبلکن پارٹی | ||||||
| رکن | امریکن فلوسوفیکل سوسائٹی ، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ، رائل نیدرلینڈ اگیڈمی برائے سائنس اور فنون | ||||||
| زوجہ | مارتھا جیفرسن (1 جنوری 1772–6 ستمبر 1782)[12][13] | ||||||
| ساتھی | سیلی ہیمنگز [14] | ||||||
| اولاد | مارتھا جیفرسن رینڈولف [12]، میری جیفنرسن ایپس [15]، میڈیسن ہیمنگز ، ہیریئٹ ہیمنگز ، ایسٹن ہیمنگز | ||||||
| تعداد اولاد | |||||||
| عملی زندگی | |||||||
| مادر علمی | کالج آف ولیم اینڈ میری | ||||||
| پیشہ | معلم ، معمار [16][17][18]، وکیل ، مصنف [19]، سفارت کار ، سیاست دان [20]، فلسفی ، موجد ، ریاست کار ، ماہر آثاریات [21]، مفسرِ قانون [22]، ماہر رکازیات | ||||||
| مادری زبان | انگریزی | ||||||
| پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [3][23]، فرانسیسی [24]، اطالوی [24]، لاطینی زبان [24]، یونانی زبان | ||||||
| شعبۂ عمل | شجرکاری ، قانون [25]، فلسفہ [25]، سفارت کاری [25]، معماری [25] | ||||||
| اعزازات | |||||||
فیلو آف امریکن اکیڈمی آف آرٹ اینڈ سائنسز [26] |
|||||||
| دستخط | |||||||
| IMDB پر صفحات | |||||||
| درستی - ترمیم | |||||||
تھامس جیفرسن (13 اپریل، 1743 - 4 جولائی، 1826) ایک امریکی سیاست دان، سفارت کار، وکیل، ماہر تعمیرات، فلسفی اور ریاستہائے متحدہ کے بانی باپ تھے جنھوں نے 1801 سے 1809 تک ریاستہائے متحدہ کے تیسرے صدر کے طور پر خدمات انجام دیں۔ اعلان آزادی کو قلمبند کرنے کا اعزاز اِنہی کو حاصل ہوا۔ امریکی جنگ انقلاب کے بعد اور 1801 میں صدر بننے سے پہلے، جیفرسن صدر جارج واشنگٹن کے تحت ریاستہائے متحدہ کے پہلے سیکرٹری آف سٹیٹ تھے اور پھر صدر جان ایڈمز کے تحت ملک کے دوسرے نائب صدر رہے۔ 1784ء میں فرانس میں وزیر با اختیار مقرر ہوئے تھے۔ 1801ء سے 1807ء تک کی صدارت کے دوران میں لوئی زیانا کی ریاست خریدی گئی اور امریکا میں بردہ فروشی خلاف قانون قرار دی گئی۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Thomas Jefferson — اخذ شدہ بتاریخ: 9 مئی 2018
- ^ ا ب عنوان : Gemeinsame Normdatei — ربط: https://d-nb.info/gnd/118711962 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب پ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12085503q — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015
- ↑ عنوان : Thomas Jefferson — RKDartists ID: https://rkd.nl/artists/42116
- ↑ ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6w9576g — بنام: Thomas Jefferson — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/6435 — بنام: Thomas Jefferson — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/544 — بنام: Thomas Jefferson — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی — پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p32351.htm#i323510 — بنام: Thomas Jefferson — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ KNAW past member ID: https://www.dwc.knaw.nl/biografie/pmknaw/?pagetype=authorDetail&aId=PE00001107 — اخذ شدہ بتاریخ: 19 مئی 2021
- ↑ اسٹنفورڈ دائرۃ المعارف فلسفہ آئی ڈی: https://plato.stanford.edu/entries/enlightenment/ — اقتباس: Deism plays a role in the founding of the American republic as well. Many of the founding fathers (Jefferson, Franklin, Madison, Paine) author statements or tracts that are sympathetic to deism; and their deistic sympathies influence the place given (or not given) to religion in the new American state that they found.
- ↑ دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/topic/Deism — اقتباس: The second and third presidents of the United States also held Deistic convictions, as is amply evidenced in their correspondence. “The ten commandments and the sermon on the mount contain my religion,” John Adams wrote to Thomas Jefferson in 1816.
- ^ ا ب عنوان : Kindred Britain
- ↑ پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p32351.htm#i323510 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 اگست 2020
- ↑ https://www.monticello.org/thomas-jefferson/jefferson-slavery/thomas-jefferson-and-sally-hemings-a-brief-account/ — اخذ شدہ بتاریخ: 23 دسمبر 2024
- ↑ مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی
- ↑ خالق: گیٹی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ — تاریخ اشاعت: 29 اگست 2018 — یو ایل اے این - آئی ڈی: https://www.getty.edu/vow/ULANFullDisplay?find=&role=&nation=&subjectid=500017255 — اخذ شدہ بتاریخ: 14 مئی 2019
- ↑ abART person ID: https://cs.isabart.org/person/144629 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
- ↑ http://arch-pavouk.cz/index.php/architekti/1636-jefferson-thomas — اخذ شدہ بتاریخ: 7 مئی 2023
- ↑ عنوان : Library of the World's Best Literature — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library
- ↑ https://history.house.virginia.gov/search
- ↑ https://history.house.virginia.gov/search — اخذ شدہ بتاریخ: 14 جون 2019 — اجازت نامہ: گنو آزاد مسوداتی اجازہ
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn20000720116 — اخذ شدہ بتاریخ: 15 دسمبر 2022
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus-legacy.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/47343459
- ↑ Thomas Jefferson Encyclopedia ID: https://www.monticello.org/site/research-and-collections/languages-jefferson-spoke-or-read
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn20000720116 — اخذ شدہ بتاریخ: 8 جنوری 2023
- ↑ https://www.amacad.org/sites/default/files/media/document/2019-10/electionIndex1780-1799.pdf
| ویکی ذخائر پر تھامس جیفرسن سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
زمرہ جات:
- 1743ء کی پیدائشیں
- 2 اپریل کی پیدائشیں
- 1826ء کی وفیات
- 4 جولائی کی وفیات
- تھامس جیفرسن
- اے سی مع 18 عناصر
- آزادئ اظہار کے فعالیت پسند
- آزاد سائنس دان
- اٹھارویں صدی کے امریکی سیاست دان
- اٹھارویں صدی کے امریکی مصنفین
- البیمارل کاؤنٹی، ورجینیا کی شخصیات
- امریکی تحریک استعماریت
- امریکی سیاست دان
- امریکی سیاسی جماعت کے بانی
- امریکی سیاسی فلسفی
- امریکی سیاسی مصنفین
- امریکی غلام مالکان
- امریکی فلسفیانہ سوسائٹی کے ارکان
- امریکی مؤجدین
- امریکی مرد غیر افسانوی مصنفین
- امریکی مرد مصنفین
- امریکی معمار
- امریکی وزرائے خارجہ
- انگریز نژاد امریکی شخصیت
- انیسویں صدی سے قبل کے زمزنویس
- انیسویں صدی کے امریکی سیاست دان
- انیسویں صدی کے ریاستہائے متحدہ کے صدور
- تاریخ ریاستہائے متحدہ (1789–1849)
- جیفرسن خاندان
- روشن خیال فلسفی
- ریاستہائے متحدہ کے اعلان آزادی کے دستخط کنندگان
- ریاستہائے متحدہ کے بابائے بانیان
- ریاستہائے متحدہ کے سفرا برائے فرانس
- ریاستہائے متحدہ کے صدارتی امیدوار، 1792ء
- ریاستہائے متحدہ کے صدارتی امیدوار، 1796ء
- ریاستہائے متحدہ کے صدارتی امیدوار، 1800ء
- ریاستہائے متحدہ کے صدارتی امیدوار، 1804ء
- ریاستہائے متحدہ کے صدور
- ریاستہائے متحدہ کے نائب صدور
- ریاستہائے متحدہ میں 1800ء کی دہائی
- کتاب اور مخطوطہ جمع کرنے والے امریکی
- کتاب پسند شخصیات
- گورنر ورجینیا
- ورجینیا کی کاروباری شخصیات
- ورجینیا کے مصنفین
- ورجینیا کے وکلاء
- یونیورسٹی اور کالج کے بانی
- انیسویں صدی کے ورجینیا کے سیاست دان
- امریکی باغبان
- امریکی آزاد خیال
- کالج آف ولیم اینڈ میری کے فضلا
- ورجینیا کے مؤجدین


