بنجمن فرینکلن
بنجمن فرینکلن | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(انگریزی میں: Benjamin Franklin) | |||||||
مناصب | |||||||
پوسٹ ماسٹر جنرل، امریکا | |||||||
برسر عہدہ 26 جولائی 1775 – 7 نومبر 1776 |
|||||||
| |||||||
امریکی سفیر برائے فرانس | |||||||
برسر عہدہ 14 ستمبر 1778 – 17 مئی 1785 |
|||||||
| |||||||
امریکی سفیر برائے سویڈن | |||||||
برسر عہدہ 28 ستمبر 1782 – 3 اپریل 1783 |
|||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 17 جنوری 1706[1][2][3][4][5][6][7] بوسٹن[8][9] |
||||||
وفات | 17 اپریل 1790 (84 سال)[1][2][3][4][5][6][7] فلاڈلفیا[8][9] |
||||||
وجہ وفات | ذات الجنب | ||||||
شہریت | ![]() |
||||||
رکن | رائل سوسائٹی، امریکن فلوسوفیکل سوسائٹی، روس کی اکادمی برائے سائنس، فرانسیسی اکادمی برائے سائنس، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | گھریلو درس | ||||||
پیشہ | مصنف، سیاست دان[10][11]، ناشر، طابع، پوسٹ ماسٹر، موجد، سیاسی کارکن، ریاست کار، سفارت کار[10]، شوقیہ فنکار، جامع العلوم، شطرنج باز، نمونہ ساز، موسیقار، سیاسی فلسفی، آپ بیتی نگار، مہتمم کتب خانہ، صحافی، ماہر معاشیات، طبیعیات دان، مدیر، بردہ دار | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی[12] | ||||||
ملازمت | جامعہ پنسلوانیا | ||||||
کھیل | شطرنج | ||||||
کھیل کا ملک | ![]() |
||||||
اعزازات | |||||||
دستخط | |||||||
درستی - ترمیم ![]() |
بنجمن فرینکلن (1706–1790) ایک امریکی ادیب، سیاست دان،سائنس دان، تاجر،ناشر اور سفارتکار تھا۔ امریکا کی جنگ آزادی میں اس کا کردار بہت اہم ہے۔ اس کی خود نوشت سوانح حیات دنیا کی اہم کتابوں میں شمار ھوتی ہے۔
بنجمن فرینکلن کو چار زبانیں آتی تھیں۔
کاروباری زندگی[ترمیم]
بنجمن فرینکلن بوسٹن سے جب فلاڈلفیا آیا تو بالکل تہی دامن تھا۔ پرنٹنگ شاپ سے خوشحال ہو گیا۔
سائنس دان[ترمیم]
سائنس دان کے طور پر اس کی تحقیقات بجلی سے متعلق ہیں۔ اسنے انتہائی مفید ایجادات مثلا سٹوو، عینک کا بائی فوکل عدسہ بنایا۔
صحافت[ترمیم]
صحافی اور ادیب کے طور پر Poor Richard's Almanac اس کی مشہور تخلیق ہے۔ اس میں عام سے جملے کو خوبصورت جملے میں بدلنے کی خاصی صلاحیت تھی۔ اس کی خودنوشت سوانحعمری امریکا کی ایک مشہور کتاب ہے۔ جسے اب بھی بہت زیادہ پڑھا جاتا ہے۔
سیاست[ترمیم]
سیاست میں وہ ایک قابل منتظم تھا۔ وہ نوآبادیوں کے لیے پوسٹماسٹر جنرل تھا۔ قانون ساز کے طور پر وہ پنسلوانیا کی قانون ساز اسمبلی میں کافی بار منتخب ہوا۔ سفارتکار کے طور پر وہ فرانس میں امریکا کا سفیر تھا اور امریکی تاریخ کے اہم مرحلے پر فرانس کو امریکا کی طرف مائل کرنے میں فرینکلن کا کردار اہم ہے۔ اس کے علاوہ وہ امریکی اعلان آزادی کے دستخط کرنے والوں میں سے تھا۔ وہ امریکی آئین ساز مجلس کا بھی رکن تھا۔
فلاڈلفیا کے پہلے ہسپتال کے بانیوں میں سے ایک تھا۔ اسنے امریکی نو آبادیوں میں پہلی آگ بجانے والی کمپنی بنائی۔
![]() |
ویکی کومنز پر بنجمن فرینکلن سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
حوالہ جات[ترمیم]
- ^ ا ب ربط : https://d-nb.info/gnd/118534912 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb119034658 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: Bibliothèque nationale de France — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb119034658 — اخذ شدہ بتاریخ: 22 اگست 2017 — خالق: John O'Connor اور Edmund Robertson
- ^ ا ب Benjamin Franklin
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6z31xzn — بنام: Benjamin Franklin — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/cgi-bin/fg.cgi?page=gr&GRid=364 — بنام: Benjamin Franklin — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب بنام: Benjamin Franklin — IMSLP ID: https://imslp.org/wiki/Category:Franklin,_Benjamin — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Франклин Бенджамин — ناشر: Great Russian Entsiklopedia, JSC
- ^ ا ب Accademia delle Scienze di Torino ID: https://www.accademiadellescienze.it/accademia/soci/benjamin-franklin — اخذ شدہ بتاریخ: 1 دسمبر 2020
- ↑ یو ایل اے این - آئی ڈی: https://www.getty.edu/vow/ULANFullDisplay?find=&role=&nation=&subjectid=500331804 — اخذ شدہ بتاریخ: 14 مئی 2019 — خالق: گیٹی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ — شائع شدہ از: 2 اگست 2016
- ↑ A New Nation Votes: American Electoral Returns, 1788-1825 — اخذ شدہ بتاریخ: 23 دسمبر 2020 — ناشر: American Astronomical Society اور ٹفٹس یونیورسٹی
- ↑ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb119034658 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: Bibliothèque nationale de France — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ Members of the American Academy Listed by election year, 1780-1799 — ناشر: امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون
- ↑ Award winners : Copley Medal — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2018 — ناشر: رائل سوسائٹی
- 1706ء کی پیدائشیں
- 17 جنوری کی پیدائشیں
- 1790ء کی وفیات
- 17 اپریل کی وفیات
- آزادئ اظہار کے فعالیت پسند
- امریکی آپ بیتی نگار
- امریکی انسداد پسند
- امریکی شطرنج کھلاڑی
- امریکی صحافی
- امریکی فلسفیانہ سوسائٹی کے ارکان
- امریکی مؤجدین
- امریکی یاداشت نگار
- اٹھارویں صدی کے امریکی سیاست دان
- اٹھارویں صدی کے امریکی مصنفین
- بوسٹن، میساچوسٹس کے مصنفین
- پرچون فروش
- جامعہ ہارورڈ کی شخصیات
- رائل سوسائٹی کے رفقا
- ریاستہائے متحدہ کے اعلان آزادی کے دستخط کنندگان
- ریاستہائے متحدہ کے سفرا برائے سویڈن
- ریاستہائے متحدہ کے سفرا برائے فرانس
- فلاڈیلفیا، پنسلوانیا کی شخصیات
- فلاڈیلفیا، پنسلوانیا کے مصنفین
- گورنر پنسلوانیا
- موہبت
- امریکی فری میسن
- ثقافتی ناقدین
- معاشرتی ناقدین
- اخلاقیات کے فلسفی
- معاشرتی علوم کے فلسفی
- مصنفین فلسفہ
- فلاسفہ ادب
- معاشرتی فلاسفہ
- سیاسی فلاسفہ
- تاریخ کے فلسفی
- مذہب کے فلاسفہ
- تعلیم کے فلسفی
- تہذیب کے فلاسفہ
- سائنسی فلسفی