دنگ شاوپنگ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
دنگ شاوپنگ
(چینی میں: 邓小平 ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Deng Xiaoping and Jimmy Carter at the arrival ceremony for the Vice Premier of China. - NARA - 183157-restored(cropped).jpg
 

معلومات شخصیت
پیدائش 22 اگست 1904[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 19 فروری 1997 (93 سال)[8]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بیجنگ  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات پارکنسن کی بیماری  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of the People's Republic of China.svg عوامی جمہوریہ چین  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت کیمونسٹ پارٹی چین (1924–)  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہ پارکنسن کی بیماری  ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان[9]،  صحافی[10]،  سفارت کار  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان چینی زبان[11]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تحریک جدت  ویکی ڈیٹا پر (P135) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
شاخ پیپلز لبریشن آرمی  ویکی ڈیٹا پر (P241) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عہدہ کمانڈر ان چیف  ویکی ڈیٹا پر (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لڑائیاں اور جنگیں دوسری چین-جاپانی جنگ  ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

دنگ شاوپنگ ([tɤŋ˥˩ ɕjɑʊ˩ pʰiŋ˧˥] ( سنیے)) چینی کمیونسٹ رہنما۔ صوبہ سیچوان کے شہر گوانگآن میں پیدا ہوئے۔ فرانس اور ماسکو کی یونیورسٹیوں میں تعلیم پائی۔ 1926ء میں چنگشان ملٹری اکیڈمی میں ڈین آف ایجوکیشن مقرر ہوئے۔ 1930ء میں سرخ فوج کے چیف آف سٹاف مقرر کیے گئے۔ 1934ء تا 1936ء لانگ مارچ میں حصہ لیا۔ 1945ء میں کمیونسٹ پارٹی کے ساتویں مرکزی کمیٹی کے رکن منتخب ہوئے۔ 1948ء تا 1954ء پیپلز لبریشن آرمی کے پولیٹکل کمیسار رہے۔

1949ء میں کمیونسٹ پارٹی کے مشرقی بیورو کی مرکزی کمیٹی کے فسٹ سیکرٹری مقرر ہوئے۔ 1953ء تا 1956ء کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے سیکرٹری جنرل رہے۔ 1953ء میں وزیر مالیات مقرر کیے گئے۔ 1954ء تا 1967ء قومی دفاعی کونسل کے وائس چانسلر رہے۔ سابق صدر لیوشاؤچی سے قریبی تعلقات کی بنا پر 1967ء تا 1973ء سیاسی افق سے غائب رہے۔ 1975ء میں پارٹی کے وائس چیرمین منتخب ہوئے۔ چو این لائی اور ماؤزے تنگ کی علالت کے دوران زمام حکومت انہی کے ہاتھوں میں تھی۔ اپریل 1976ء میں چیرمین ماؤ کی اہلیہ چیانگ چنگ کی مہم کے نتیجے میں تمام عہدوں سے معزول کر دیے گئے۔ جولائی 1977ء میں دسویں مرکزی کمیٹی کے اجلاس میں انھیں پارٹی کا وائس چیرمین، نائب وزیر اعظم اور چیف آف سٹاف مقرر کیا گیا۔ 7 دسمبر 1980ء کو نائب وزیر اعظم کے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. فصل: 41 — مصنف: Immanuel C.Y. Hsü — عنوان : The Rise of Modern China — اشاعت ششم — صفحہ: 974 — ناشر: اوکسفرڈ یونیورسٹی پریسISBN 978-0-19-512504-7
  2. دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Deng-Xiaoping — بنام: Deng Xiaoping — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  3. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6k0776b — بنام: Deng Xiaoping — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/cgi-bin/fg.cgi?page=gr&GRid=6653659 — بنام: Deng Xiaoping — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000009580 — بنام: Deng Xiaoping — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/deng-xiaoping — بنام: Deng Xiaoping — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/EC-GEC-0021995.xml — بنام: Deng Xiaoping — عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana — ناشر: Grup Enciclopèdia Catalana
  8. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12988100v — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: Bibliothèque nationale de France — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  9. ربط : https://d-nb.info/gnd/118621297  — اخذ شدہ بتاریخ: 25 جون 2015 — اجازت نامہ: CC0
  10. فصل: Prologue — مصنف: Philip Short — عنوان : Mao: A Life — صفحہ: 10 — ناشر: هوڈر و اسٹاؤٹن — ISBN 978-0-340-60624-7
  11. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12988100v — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: Bibliothèque nationale de France — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ