مندرجات کا رخ کریں

زاؤ ژیانگ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
لوا خطا package.lua میں 80 سطر پر: module 'ماڈیول:Cite/functions' not found۔
زاؤ ژیانگ
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (چینی میں: 趙修業 ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش
وفات
وجہ وفات
طرز وفات
رہائش
شہریت جمہوریہ چین (17 اکتوبر 1919–1949)
عوامی جمہوریہ چین (1949–17 جنوری 2005)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت
رکن
مناصب
عملی زندگی
پیشہ
پیشہ ورانہ زبان

چین کی کمیونسٹ پارٹی کے سابق رہنما اور وزیر اعظم۔ 1980 میں ملک کے وزیرِ اعظم بنے اور سات برس بعد کمیونسٹ پارٹی کے رہنما بنا دیے گئے۔ انھوں نے وزارتِ عظمیٰ کے دور میں بڑی انقلابی اقتصادی اصلاحات کیں۔ انھوں نے سیاسی اصلاحات کی بھی کوشش کی لیکن وہ اس میں ناکام رہے۔ زاؤ ژیانگ کو 1989 میں تائنامن سکوائر میں احتجاج کرنے والوں کے لیے ہمدردی رکھنے کے جرم کی پاداش میں کمیونسٹ پارٹی کے رہنما کے عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ انھوں نے اس کے بعد اپنی زندگی کے آخری پندرہ سال نظر بندی میں گزارے۔ فالج کا دورہ پڑنے کے بعد ان کا انتقال ہوا۔