خسرو پرویز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
خسرو پرویز
 

معلومات شخصیت
پیدائش 570ء کی دہائی  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدائن  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 28 فروری 628  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدائن  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات سر قلم  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات قتل  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ساسانی سلطنت  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ شیریں (الف لیلہ)
ماریہ
گوردیہ  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد شیرویہ قباد دؤم،  فرخ زاد خسرو پنجم،  آذرمی دخت،  بوران دخت،  شہریار ابن خسرو دؤم،  مردان شاہ،  جوانشر  ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد ہرمز چہارم  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خاندان خاندان ساسان  ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
ساسانی سلطنت کا بادشاہ   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آغاز منصب
590 
ہرمز چہارم 
بہرام چوبن 
ساسانی سلطنت کا بادشاہ   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
591  – 28 فروری 628 
بہرام چوبن 
شیرویہ قباد دؤم 
عملی زندگی
پیشہ بادشاہ[1]،  شاہی حکمران  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان پہلوی زبان  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
لڑائیاں اور جنگیں بازنطینی-ساسانی جنگ 602ء–628ء  ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

نوشیروان کا پوتا جو اپنے باپ ہرمز کے قتل کے بعد ساسانی تخت پر بیٹھا۔ مشہور ایرانی جنرل بہرام چوبیں نے اطاعت سے انکار کر دیا۔ اور لڑائی میں خسرو کو شکست دی۔ خسرو نے رومنوں کے علاقے میں پناہ لی۔ قیصر روم کی فوجوں کی مدد سے بہرام چوبیں کو شکست دی اور طیسفوں کا تخت دوبارہ حاصل کر لیا۔ پھر حیرا کی چھوٹی سی عرب ریاست پر جو دریائے فرات اور یروشلم کے درمیان واقع تھی۔ حملہ کیا کیونکہ بادشاہ نعمان نے بیٹی دینے سے انکار کر دیاتھا۔ نعمان قتل ہوا مگر شیبانی قبیلے کے عرب سردار ہانی نے جنگ جاری رکھی اور ذوگر کے مقام پر عربوں نے پہلی بار ایرانیوں کو شکست دی۔ خسرو پرویز کو یونانی افواج کے مقابلے میں بھی شکست ہوئی۔ اس نے راہ فرار اختیار کی مگر ایرانی امرا نے گرفتار کر لیا اور اس کو اور اس کے بیٹوں کو قتل کر دیا۔ فارسی ادب کی مشہور شخصیت شیریں اس کی ملکہ تھی۔ اس کے گھوڑے کا نام شب دیز تھا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

  1. ربط : https://d-nb.info/gnd/131877895  — اخذ شدہ بتاریخ: 31 مارچ 2015 — اجازت نامہ: CC0