وینٹا بلیک
Appearance
Vantablack | |
---|---|
رنگ ہم ربطی | |
اساس سولہ سہ رمز | #020003 |
آر جی بیB (آر, جی, بی) | (2, 0, 3) |
سی ایم وائی کےH (سی, ایم, وائی, کے) | (33, 100, 0, 99) |
ایچ ایس وی (ایچ, ایس, وی) | (280°, 100 %, 0,6 %) |
ماخذ | [Unsourced] |
B:معمول پر [0–255] (لکمہ) H:معمول پر [0–100] (صد) |
وینٹا بلیک(Ventablack)دنیا کا سیاہ ترین مادہ ہے۔ یہ مادہ ایک سیدھ میں رکھی کاربن نینو ٹیوبز ایرے سے بنا ہے۔۔ یہ مادہ نظر آنے والی روشنی کا 99.96 فیصد جذب کر لیتا ہے۔ وینٹا بلیک کو 2014 میں تخلیق کیا گیا تھا۔ اس کا ایک سپرے ورژن بھی دستیاب ہے۔[1]