تبادلۂ خیال:الہامی کتب

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کیا الہامی کتب اور صحیفہ (آسمانی کتاب) ایک ہی ہے؟ بخاری سعید تبادلہ خیال 16:16, 28 مئی 2017 (م ع و)

اس مضمون کا جس سے رجوع مکرر کیا گیا ہے مذہبی متون وہ تو موجود ہی نہیں۔ میرے خیال سے صحیفہ (ضد ابہام) کا مواد اس میں شامل ہونا چاہیے۔ کیونکہ انگریزی والوں نے پہلے نام en:Scriptures (صحیفہ) رکھا ہوا تھا بعد میں تبدیل کر کے en:Religious text کردیا گیا۔ اسی لیے آپ ضد ابہام کا مواد اس میں شامل کردیں بخاری سعید تبادلہ خیال 17:09, 28 مئی 2017 (م ع و)
صحیفہ کا ویکی ڈیٹا اب درست کر دیا گیا ہے، جس سے رجوع مکرر گیا گیا ہے، وہ بنا رہا ہوں۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:15, 28 مئی 2017 (م ع و)
شکریہ!۔۔۔ بخاری سعید تبادلہ خیال 17:17, 28 مئی 2017 (م ع و)