مندرجات کا رخ کریں

حیدر گیلانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حیدر گیلانی
لقبادیب اور شاعر
ذاتی
پیدائش
وفات29,جنوری 2013ء
مذہباسلام
مرتبہ
دورجدید دور

حیدر گیلانی پنڈدانخان جہلم(پنجاب)، پاکستان مشہورشاع رہیں۔

پیدائش[ترمیم]

پنڈدانخان ضلع جہلم میں پیدا ہوئے ان کا اصل نام منظور حیدر گیلانی تھا ۔

نمونہ کلام[ترمیم]

  • تمھارے ہجر کا یونہی گماں گزرتا ہے
  • وگرنہ وصل کا لمحہ کہاں گزرتا ہے

مجموعہ کلام[ترمیم]

  • لفظ آفتاب ہوئے
  • کف ِ سحر [1]

حوالہ جات[ترمیم]